ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان : سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں کے آپریشن میں تین دہشتگرد ہلاک۔ سی ٹی ڈی پولیس،انٹیلی جنس اداروں سیکورٹی فورسز کا مقامی پولیس کے ھمراہ تھانہ درابن کی حدود میں گاوں گرہ مستان میں دھشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر اپریشن۔ ...

ایبٹ آباد اولمپیڈ گیمز کا آغاز

ایبٹ آباد :اولمپیڈ گیمز سٹی سپورٹس کمپلیکس ایبٹ آباد میں شروع ہو گئیں. باقائدہ افتتاح لیولز اکیڈیمی کے ایم ڈی وسیم احمد نے کیا جبکہ انکے ہمراہ والی بال کے خالد خان جدون بیڈمنٹن کے حمزہ خان ٹیبل ٹینس کے شاہد رفیق مغل ساجد رفیق مغل شوکت حسین اور ایونٹ ...

کابل: افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق

کابل: افغان شہر بلخ میں دھماکے سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق منگل کی صبح شمالی افغانستان کے شہر بلخ میں ایک آئل کمپنی کے ملازمین کو لے جانے والی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ...

شمالی وزیرستان: تحصیل سپین وام میں فری میڈیکل کیمپ

میرانشاہ: شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن تحصیل سپین وام میں جنرل آفیسر کمانڈنگ سیون ڈویژن میجرجنرل محمد نعیم اختر کی ہدایت پر زیر نگرانی ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان اور کمانڈنٹ ٹوچی سکاوٹس بریگیڈیئر رضوان شریف فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس می ...

پشاور-صوابی موٹروےدھند کے باعث ٹریفک کے لیے بند

موٹروے M1, پشاور ٹال پلازہ سے صوابی تک دھند کے باعث ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے ۔موٹروے پولیس نے  عوام سے کہا ہے کہ دھند کے موسم میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ گاڑیوں میں فوگ لائٹس کا استعمال کریں ۔ دھند کے موسم میں گاڑیوں میں درمیانی ف ...

خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا 

ضلع خیبر جمرود سپورٹس کمپلیکس پر پہلا ڈپٹی کمشنر خیبر کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح کر دیا گیا  ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈی سی خیبر شاہ فہد نے کیا۔اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریلیف نعمان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس حسیب الرحمن، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد، ا ...

ضلع خیبر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم، دفعہ 144 کا نفاذ

ضلع خیبر میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے دفعہ 144 کا نفاذ کیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ اس سلسلے میں اعلامیہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ ضلع خیبر میں سات روزہ پولیو مہم کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ موٹ ...

ڈیرہ اسماعیل خان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

ڈیرہ اسماعیل خان:-ضلع بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز سخت سیکیورٹی انتظامات۔ضلع کے داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ کے سخت انتظامات۔ڈسٹرکٹ پولیس افیسر محمدشعیب خان کی براہ راست نگرانی۔ ضلع بھر میں آج سے 05 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ڈ ...

طورخم سرحدپر کنٹینر حادثے میں دو افراد جاں بحق 8 زخمی

پاک افغان بارڈر طورخم زیرو لائن پر افغانستان جانے والے کنٹینر گاڑی کے  ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق اورسیکورٹی فورسز جوان سمیت  8افغان مسافر شدید ذخمی ہوگئے.  پولیس ذرائع کےمطابق طورخم بارڈر زیروپوائینٹ پر افغانستان جانے والے کنٹینر ٹریفک حادثہ می ...

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں: آرمی چیف

نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ایل او سی کا دورہ اگر جنگ مسلط کی گئی تو یہ جنگ دشمن کی جانب واپس لیجانے کو بھی تیار ہیں۔ مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں، آرمی چیف آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ...