محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔

قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپرمحمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے ...

پشاور:آل پرائمری اساتذہ کااحتجاج، عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج

پشاور :پولیس نے ایسوی ایشن کے 23 افراد کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کر لیا۔  پولیس کے مطابق 23 عہدیداروں میں 10اساتذہ گرفتار،باقی فرارہوگئے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ان عہدایداروں نے سینکڑو ں کی تعدادمیں مظاہرین کو اپنے مطالبات کے لیے جمع کیا تھا ...

پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادراوں، فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور: جمعرات کے روز دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں تین ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔  حسن خیل امیر میں سیکورٹی فورسس کی طرف سے دہشتگرد عبدالرحیم گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیس اپریشن شروع  کیا جس میں چار دہشت ...

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے زیر انتظام دوسلی میں کرکٹ میچ کا انعقاد

شمالی وزیرستان کے نوجوان ہنر اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی عالی شان مقام رکھتے ہیں ۔کرکٹ اور دیگر کھیلوں میں نوجوانوں کی دلچسپی اور ان کی مہارت اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ کھیلوں کے اس جذبے کو مزید اجاگر کرنے کے لئے پاک ...

وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد

پشاور:وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد۔ گزشتہ روزشہید بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور کے زیراہتمام مکان باغ ہاکی گراؤنڈ میں خواتین ٹرائلز شروع ہوئے جس میں کثیر تعدادمیں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز نیشنل کھلاڑی ...

پشاور فٹبال لیگ:چترال درویشن، وزیرستان, ٹانک کلب کی کامیابی

پشاور: پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہل ...

پشاورتعلیمی بورڈ  نے انٹر کے  نتاج کا اعلان کردیا

پشاور پشاورتعلیمی بورڈ  نے انٹر کے  نتاج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل میں طلبات اور پری انجنیئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔ زینب ظہور خان 1064 نمبر لیکر پہلی، ایمن گلالی 1063 نمبر کے ساتھ دوسری اور طوبہ عظیم نے 1061 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پری ...

خیبر پختونخوا ڈینگی صورتحال: مزید 385کیسز رپورٹ

پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 385کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ,پشاور 222, ،مردان 54،ہری پور 19،کوہاٹ سے 19 نئےکیسز رپورٹ  ہوئے جبکہ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 2314 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف ہسپتالوں میں 31 نئے مریض داخل۔ پشاور ۔ ت ...

مردان جیل میں سپورٹس گالہ کا انعقاد

ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیس مردان اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیس مردان کے اشتراک سے مردان جیل میں سپورٹس گالہ اور تفریخی پروگرام کا انعقاد ہوا۔ جیل میں یہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد پروگرام تھا جس میں قیدیوں اور جیل انتظامیہ کے درمیان محتلف کھیلوں کے مقابلے منعقد ہوئ ...

خیبر پختونخوا کی طرف سے بلوچستان کے سیلاب زدہ اضلاع کے لیئے امداد روانہ

خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں جانوروں کیلیے ادویات ویکسین اور دیگر ضروری اشیاء پر مشتمل 10ٹرکوں کو روانہ کی.ا خیبر پختونخوا حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی محکمہ لائیوسٹاک کے سیکرٹری ڈاکٹر محمد اسرار اور ڈائریکٹر ...