صوبائی دارلحکومت پشاور سے ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کی مہم کا آغاز۔ ڈپٹی کمشنر شفیع اللہ خان نے اپنے بچوں کو ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگوا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ ڈپٹی کمشنر پشاور نے مہم کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹائی ...
کابل: تعلیمی ادارے میں خودکش دھماکا ، 19 افراد جانبحق
افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک درسگاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے پولیس ترجمان خالد زادران کا بتانا ہے کہ جمعہ کی صبح کابل کی تعلیمی ادارے میں طالب علم امتحان دے رہے تھے ...
پانچواں ٹی 20، پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی
پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کی ٹیم پاکستان کی جانب سے دیا گیا 146 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 1 ...
طفیل شینواری سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈکپ کیلئےمنتخب
ضلع خیبر لنڈی کوتل کیلئے ایک اور اعزاز لنڈی کوتل کی سرزمین کھیلوں کے حوالے سے کافی زرخیز ہے اور اس کی ایک مثال طفیل شینواری سکنہ غنی خیل ہے جو سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ورلڈ کپ کےلئے پاکستانی ٹیم میں شامل ہوگئے ہیں۔ ٹورنامنٹ کا انعقاد قطر میں کیاگیا ہے ...
آرمی چیف نے چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چکلالہ میں نو تزئین شدہ کرکٹ گراؤنڈ کا افتتاح کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 501 سینٹرل ورکشاپ کرکٹ گراؤنڈ کا نام چکلالہ کرکٹ گراؤنڈ رکھ دیا گیا ہے۔ اسپورٹس گراؤنڈ راولپنڈی، ...
باجوڑ سکاوٹس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد
باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ (فرنٹیئر کور نارتھ ) کی طرف سے ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ضلع باجوڑ کے علاقے ترخو کے مدرسہ تعلیم القرآن میں فرنٹیئر کور نارتھ ، باجوڑ سکاؤٹس بریگیڈ کی طرف سے ڈسٹرکٹ لیول قرات مقابلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع ...
آرمی چیف کی زیِر صدارت کور کمانڈر کانفرنس
آرمی چیف کی زیِر صدارت کور کمانڈر کانفرنس، ملکی سلامتی صورتحال کا جائزہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی صورتحال پر تفصیلی بریف ...
ضلع خیبر : تپے بازار- پیندی چینہ روڈ مکمل
ضلع خیبر میں تپے بازار سے پیندی چینہ(20 کلومیٹر) روڈ کا اسپالٹ مکمل ہو گیا۔ باقی کام جلد مکمل ہو جائے گا جس کے بعد روڈ عام عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سڑک کا کام مکمل ہونے سے وادی تیراہ میدان تک آمد ورفت آسان ہو جائے گی۔ روڈ بننے سے علی مس ...
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 392کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور میں 175, مردان 95،خیبر 55،چارسدہ سے 12 نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7350 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1478 ...
پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس کا انعقاد
پشاور:پاکستان موئے تھائی فیڈریشن نے رائل تھائی ایمبیسڈر چاکرڈ کرجوانی کے اشتراک سے کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے موتھائی فائٹرز نے شرکت کی، خیبر پختونخوا کی ٹیم جنرل سیکرٹری عنایت اللہ کی قیادت میں کورس میں شریک ہوئی ج ...