میئر پشاورکا سپین جماعت کے لیے 1.5 کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان

پشاور: میئر پشاور نے سپین جماعت کے لیے 1.5 کروڑ روپے فنڈ دینے کا اعلان کردیا میئر پشاور حاجی زبیر علی نے سپین جماعت کے لیے ڈیڈھ کروڑ روپے کا فنڈ دینے کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قانون کے مطابق جو جگہیں میٹروپولیٹن کی ملکیت یا دائرہ اختیار میں ...

پشاور:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ

پشاور:خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار جاری ہیں۔  اب تک خیبر پختونخوا میں ڈینگی سے مرنے والوں کی تعداد 18ہے ۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 88ڈینگی کیسز رپورٹ.خیبر پختونخوا میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 22229تک پہنچ گئ. محکمہ صحت مطابق پشاور میں سب سے زیادہ 38 ...

لکی مروت: پولیس، سی ٹی ڈی فورسز آپریشن میں مطوب دہشتگرد ہلاک

لکی مروت :- لکی مروت پولیس، سیکورٹی فورسز، کاونٹرٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ(CTD) بنوں ریجن اور حساس اداروں کا تھانہ نورنگ اور غوریوالہ کے قریب سرحدی علاقہ میں دہشت گردوں کے موجودگی کی اطلاع پر مشترکہ اپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں حال ...

جکارتہ: انڈونیشیا میں 5.6 شدت کا زلزلہ سینکڑوں افراد جابنحق

جکارتہ: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں 5.6 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں 44 افراد  جانبحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشین دارالحکومت جکارتہ میں زلزلہ آیا تھا جس کے جھٹکے صوبہ ویسٹ جاوا میں بھی محسوس کیے گئے۔ یو ایس ...

خیبرپختونخوامیں ڈینگی وائرس سے مزید65افرادمتاثر

خیبرپختونخوامیں ڈینگی وائرس سے مزید65افرادمتاثر پشاور:صوبے میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد22 ہزار141ہوگئی. محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق پشاورمیں سب سے زیادہ22 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اورمجموعی تعداد9ہزار298ہوگئی ہے۔ مردان میں7،کوہاٹ میں11اورہر ...

طور خم بارڈر پر پاک افغان فلیگ میٹنگ

  طورخم بارڈر کسٹم کمپاؤنڈ میں پاکستان اور افغانستان حکام کے درمیان دو طرفہ تجارت اور بارڈر کی موجودہ صورتحال پر فلیگ میٹنگ منعقد ہوئی۔ طورخم بارڈر پر منعقدہ میٹنگ میں دونوں ممالک کے حکام نے شرکت کی اور تجارتی سرگرمیاں اور دیگر مسائل سمیت ...

وزیرستان میں تعلیمی سیمینار کا انعقاد

لوئر وزیرستان گاؤں سپین میں قبائل یوتھ جرگہ پاکستان کے آرگنائزر فضل وزیر نے تعلیمی سیمینار کا انعقاد کیا۔ سیمینار میں علاقائی  مشران،سیاسی قائدین،سوشل اکٹیویسٹ اور ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔سیمینار کے مہمان خصوصی کمانڈر 137وینگ کرنل حفیظ الرح ...

پاراچنار: پاک افغان باڈرخرلاچی پر جنگ بندی کے بعد مزاکرات شروع

پاراچنار: ضلع کرم کے سرحدی علاقوں پاک افغان باڈرخرلاچی پر جنگ بندی کے بعد مزاکرات شروع . کمشنر کوہاٹ ڈویژن محمود اسلم، ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک، برگیڈئیر شہزاد عظیم اور دیگر فورسسز کے مشران عمائدین جرگہ کے ہمراہ افغانستان حکام اور افغان باشندوں ک ...

بلدیاتی نمائندوں کاخیبر پختونخوا حکومت کے خلاف احتجاج

میرانشاہ:  شمالی وزیرستان کے منتخب بلدیاتی نمائندوں ، ویلیج و نیبر ہوڈ کونسلوں کے چیئر مینوں نے خیبر پختونخوا حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر مزید تاخیر کئے بغیر بلدیاتی نمائندوں اور چئیر مینوں کو فندذ جاری  کرے تاکہ یہ لوگ اپنی عوام اور علاقے ...

افغانستان کی جانب سے کرم بارڈر کی خلاف ورزی قابل مذمت ہےوفاقی وزیر ساجد حسین

وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانیز اور ترقی انسانی وسائل ساجد حسین طوری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خرلاچی اور بوڑکی کے مقام پر کرم بارڈر کی مسلسل خلاف ورزی، جارحيت اورشہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شديد مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ ...