لاہور قلندرز نے ریکارڈ ساز تعاقب کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پی ایس ایل ایکس کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پی ایس ایل کا ٹائٹل جیت لیا

لاہور – لاہور قلندرز نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایکس کا تاج اپنے سر سجا لیا ہے، سنسنی خیز فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ریکارڈ ساز کامیاب تعاقب کے بعد یہ ان کا تیسرا ٹائٹل ہے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں کسال پریرا ...

budget 2025-26

بجٹ 25-2026: حکومت کا 500 سے 600 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ

بجٹ 25-2026: حکومت کا 500 سے 600 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کا منصوبہ؛ ایف بی آر کا ہدف 14.3 ٹریلین روپے متوقع اسلام آباد – حکومت آئندہ مالی سال 26-2025 میں تقریباً 500 سے 600 ارب روپے کے نئے ٹیکس عائد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ا ...

Pakistan's Bano Kusar Strikes Gold at Asian Ju-Jitsu Championship 2025, Defeating Indian Rival

پاکستان کی بانوکوثر نے ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ میں بھارتی حریف کو ہراکرگولڈ میڈل جیت لیا

عمان، اردن – اردن میں جاری ایشین جوجِٹسو چیمپئن شپ 2025 میں پاکستان کی بانو کوثر نے بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ پاکستانی جوجِٹسو ٹیم نے ایونٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت سمیت کئی مضبوط حریفوں کو مات دی۔ ایون ...

COAS hosts dinner honoring political leadership

آرمی چیف کا سیاسی قیادت، مسلح افواج اور قوم کے اعزاز میں عشائیہ

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) نے سیاسی قیادت، مسلح افواج کے غیر متزلزل عزم اور معرکہ حق و آپریشن بنیان مرصوص کے دوران پاکستانی عوام کے ناقابلِ شکست جذبے کے اعزاز میں عشائیہ دیا۔ اس معزز تقریب میں صدرِ پاکستان ج ...

اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس ذوالفقار حمید 

اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ 

اقلیتوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائینگے۔ آئی جی خیبر پختونخواہ پولیس ذوالفقار حمید آئی جی پی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید کی اقلیتی وفد سے ملاقات، اقلیتوںکے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری۔ وزیر اعلیٰ کے فوکل پرسن اور سابقہ مشیربرائے اقلی ...

پشاور پریس کلب میں فیسٹولا مرض سے متعلق سیمینار کا انعقاد

پشاور پریس کلب میں فیسٹولا مرض سے متعلق سیمینار کا انعقاد

پاکستان نیشنل فورم آن ویمن ہیلتھ پاکستان کے زیر اہتمام فسٹولا(FISTULA)کو ختم کرنےاور خواتین کی صحت کے مستقبل کے والے سے جمعرات کے روز پشاور پریس کلب میں سیمنار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈپٹی ڈائریکٹرMCH/RH ڈاکٹر تنویر انعام, ڈپٹی ڈائریکٹر MCHڈاکٹر شان ...

ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز

ضلع سوات میں 26 مئی سے 30 مئی تک پولیو سے بچاؤ کی قومی مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب کی زیر صدارت ضلعی انسداد پولیو کمیٹی اور ای پی آئی ٹاسک فورس کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پانچ روزہ مہم کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ ...

Polio awareness session and campaign inaugurated in Yaka Ghund, District Mohmand

ضلع مہمند، یکہ غنڈ میں پولیو آگاہی سیشن اور مہم کا افتتاح

ضلع مہمند میں 25 مئی سے شروع ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے آگاہی سیشن اور افتتاحی تقریب کا انعقاد اسسٹنٹ کمشنر آفس، لوئر مہمند، یکہ غنڈ کے جرگہ ہال میں کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ممبر صوبائی اسمبلی ملک محبوب شیر تھے۔ ان کے ہمراہ تحصیلدار یکہ غن ...

KP announces summer vacations for schools across summer and winter zones

خیبر پختونخوا میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، سمر اور ونٹر زون کیلئے مختلف شیڈول

محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ سمر زون میں پرائمری اسکولز یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائیر سیکنڈری اسکولز 15 جون سے 31 اگست تک چھٹیوں پر جائیں گے۔ ونٹر زون میں تمام اسکولز یکم ...

Martial Arts Gala kicks off in Abbottabad

ایبٹ آباد میں نوجوانوں کیلئے مارشل آرٹس گالا کا آغاز

ایبٹ آباد کے سٹی اسپورٹس کمپلیکس میں ضلعی اسپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے مارشل آرٹس گالا کا شاندار آغاز ہوگیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن (ر) ثناء اللہ خان نے افتتاح کیا، جبکہ آر ایس او احمد زمان خان اور ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر جنید الرحمن ب ...