24 نومبر 2022 کو پاک آرمی کے زیر اہتمام سول ہسپتال بویا میں مصنوعی اعضاء (ہاتھ اورپاؤں) کا فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا۔فی الوَقت اس میں 35 لوگوں کو فری علاج ملے گا ۔جس میں سے 20 لوگ پہلے ہی رجسٹر ہو گئے ہیں۔ باقی 15 لوگوں کیلئے جگہ موجودہےجس کیلئ ...
پاک افغان چمن سرحد پر ہر قسم کی آمدورفت بحال
پاک افغان چمن سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا، افغان سرحد کو دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کے بعد کھولا گیا ہے۔ پاک افغان سرحد گزشتہ 8 دن بند رہی، پاک افغان سرحد کو 13 نومبر کو دہشت گردی کے واقعے کے بعد بند کردیا گیا تھا ۔ اس حملے میں ...
جنوبی وزیرستان: چگملائی دھماکہ، دو افرادجانبحق
چگمالئی جنوبی وزیرستان میں نماز جمعہ کے بعد بم دھماکہ ہوا ہے جس میں دو افراد جانبحق اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو ڈیرہ اسماعیل خان لایا جا رہا ہے پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان میں چگملائی مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا جس میں دو افراد کے جاںبحق ہونے ...
پشاور: سردی بڑھنے کیوجہ انفلوئنزا کے کیسز بڑھنے لگے
پشاور: سردی بڑھنے کیوجہ انفلوئنزا کے کیسز بڑھنے لگے نومبر میں 13 ہزار سے زائد انفلوئنزا وائرس کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس سال صوبے میں 3 لاکھ 25 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت نے احتیاطی تدابیر کیلئے ایڈوائزری جاری کردی ہے جس میں کہا گیا ہے ک ...
خیبرپختونخوا: میدانی علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہے گا
محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوٸی کردی خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج موسم خشک اورسرد رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ کالام کا درجہ حرارت منفی 4 ڈگری تک گرگیا جبکہ چترال اور مالم جبہ کا درجہ حرارت 1 ڈگری ری ...
جےایف-17 تھنڈر طیاروں کی دورانِ پرواز ری فیولنگ کا مظاہرہ
بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں جےایف-17 تھنڈر طیارے کا ہوا سے ہوا میں ایندھن بھرنے کا مظاہرہ کیا گیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق پاک فضائیہ نے اپنے تین جے ایف-17 لڑاکا طیارے بحرین انٹرنیشنل ایئر شو میں اپنے آئی ایل-78 ٹینکر طیارے کی معاونت سے تعینات کی ...
شمالی وزیرستان ادبی میلہ، 26 نومبر تک رجسٹریشن جاری
شمالی وزیرستان/ ضلعی انتظامیہ اور سیکورٹی ادارے کی جانب سے مدرسے، سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے طلبا وطالبات کے لیے شمالی وزیرستان ادبی میلہ کا اہتمام۔ 26 نومبر 2022 تک تمام سرکاری، پرائیویٹ ،مدرسے اور مقامی شاعر شمالی وزیرستان ادبی میلہ میں رجس ...
جناح کالج برائے خواتین میں سالانہ تقریری مقابلے کا انعقاد
جناح کالج برائے خواتین یونیورسٹی آف پشاور میں یوم اقبال کی مناسبت سے سالانہ تقریری مقابلے کا انعقاد کیا گیا ، جس کی مہمان خصوصی سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان پشاور تھیں ۔ تقریب میں کالج ہذا کی طالبات نے کلام اقبال اور شاعر مشرق کی شاعری سے لئے گئے موض ...
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک رہے گا
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔ صبح کے دوران سکھر اور گردو نواح میں ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ لاہو ...
پشاور پریس کلب “میڈیا کرکٹ لیگ” کے سیمی فائنل
پشاور پریس کلب کے میگا سپورٹس ایونٹ "میڈیا کرکٹ لیگ" کے سیمی فائنل میچز آج 17 نومبر 2022ء بروز جمعرات قیوم سٹیڈیم پشاور صدر میں منعقد ہو رہے ہیں۔ انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری صاحب پہلے سیمی فائنل کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ دوسرے فا ...