چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خان مروت کی ہدایت پر سٹی ٹریفک پولیس پشاور کے زیر اہتمام ایم ایم اکیڈمی میں ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز رحیم حسین, ڈی ایس پی انیلہ ناز اور ٹریفک ایجوکیشن ٹیم نے طلباء کو ...
کے پی انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ آج سے شروع
پشاور: خیبر پختونخوا سوئمنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام انٹر سکول سوئمنگ چیمپئن شپ آج 14 ستمبرسے عادل خان سوئمنگ پول پشاور سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگی جس میں مختلف گورنمنٹ اور پرائیوٹ سکولوں کے سو سے زائد بچے شرکت کرینگے ان خیالات کا اظہار خیبرپختونخ ...
پشاور:خواتین تائیکوانڈو سکواش ٹریننگ جاری
پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام خواتین کیلئے تائیکوانڈواور سکواش کے ٹریننگ کیمپس پشاور سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی کیمپ کا باضابطہ افتتاح ڈائریکٹریس سپورٹس رشیدہ غزنوی نے کیاان کے ہمراہ ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس کی فیمیل کو ...
پاک فوج کی بروقت کارروائی، متعدد افراد کی جان بچالی گئی
پاک فوج نے بروقت اقدامات سے متعدد افراد کی جان بچا کر انہیں محفوظ مقام پر منتقل کردیا۔ پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کراچی ( آئی ایس پی آر) کے مطابق سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹنے سے بزرگ، خواتین اور بچے پھنس گئے تھے۔ واقعہ کی اطلاع فوری طور ...
شمالی وزیرستان : ایک اور پولیو وائرس کیس رپورٹ
شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ 3 ماہ کے بچے میں پولیو کی تصدیق ہوئی ہے۔ پاکستان پولیو پروگرام کے مطابق ملک میں اس سال پولیو وائرس کے کیسز کی تعداد 18 ہوگئی۔ تمام پولیو کیسز خیبرپختونخوا سے رپورٹ ہوئے جن میں 16 شمالی وزیرستان ...
میران شاہ: ضرب عضب متاثرین کے لیئے 23کروڑ ریلیز
میران شاہ : پراوینشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے ضرب عضب کے متاثرین کیلئے ماہانہ مالی امداد اور راشن الاؤنس کی مد میں مجموعی طور پر ساڑھے 23 کروڑ کے لگ بھگ کے فنڈز ریلیز کردئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں ...
پشاور: خودکشی کی روک تھام کے حوالے سے سیمنار کا انعقاد
پشاور۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں خودکشی کی روک تھام کے حوالے سے منفرد سیمنار کا انعقاد کیا گیا ۔ سمینار کے مہمان خصوصی درہ آدم خیل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر جہانزیب تھے۔ ہسپتال ترجمان محمد عاصم کے مطابق ایل آر ایچ دماغی امراض کے یونٹ کے زیر اہتم ...
لکی مروت: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ اپریشن میں چار دہشتگرد ہلاک
لکی مروت پولیس کا سی ٹی ڈی اور سیکورٹی فورسیز کے ہمراہ تھانہ نورنگ کے حدود تختی خیل میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشت گرد ہلاک خودکار ہتھیار برامد، تفصیلات کے مطابق پولیس کوانفارمیشن ملی تھی کہ کالعدم دہشت گرد تنظیم س ...
لنڈی کوتل. منشیات بشمول آئس سمگلنگ کی کوشش ناکام
لنڈی کوتل. پاک افغان شاہراہ چاروازگئی کے مقام پر پولیس نے آئس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، موٹر کار کے خفیہ خانوں سے،7کلو500 گرام آئس برآمد. پولیس زرائع ڈی پی او خیبر کے جاری احکامات پر ایس ایچ او لنڈی کوتل اکبر آفریدی کے خفیہ اطلاع پر چاروازئی چ ...
لنڈی کوتل: سیلاب زدگان کی مالی امداد کے لیے فٹبال میچ کا انعقاد
لنڈی کوتل: لنڈی کوتل گورنمنٹ ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ پر سیلاب متاثرین کے لئے پاکستان کے ار ایل فٹ بال کلب اور لنڈی کوتل فٹ بال کلب کے مابین میچ کا انعقاد کیا گیا۔ میچ خیبر سپورٹس کلب کے زیر اہتمام کھیلا گیا گراونڈ میں ہزاروں تماشائی میچ دیکھنے کے ...