پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے وسطی اور بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بارش کے ساتھ بعض علاقوں میں ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران سب سے زیادہ 26ملی میٹر بارش پشاور میں ہوئی۔ چترال میں 8،دیر ...
خیبر پختونخوا میں بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان
خیبر پختونخوا میں کل سے بارشوں اور ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونے کاامکان. ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی اضلاع میں برفباری کا امکان ہے۔ تیز بارشوں/برفباری اور ژالہ باری کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کردی ہے۔ مراسلے میں ...
دی لیجنڈ آف مولا جٹ’کا نیا ریکارڈ
لاشاری فلمز اور انسائیکلو میڈیا کی فلم ‘دی لیجنڈ آف مولا جٹ’ نے ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ مولا جٹ نے 150 کروڑ روپے کا عالمی بزنس کرلیا ہے، دُنیا بھر سے 102 کروڑ اور پاکستان سے 48 کروڑ روپے سمیٹنے والی مولا جٹ اب 200 کروڑ کے ہدف کے بہت قریب پہنچ ...
قائمقام گورنر خیبرپختونخوا کا پشاور پریس کلب کا دورہ
قائمقام گورنر خیبرپختونخوا مشتاق احمدغنی نے پشاور پریس کلب کا دورہ کیا۔ قائمقام گورنر نے پشاور پریس کلب کے زیر اہتمام میڈیا کرکٹ لیگ کی لانچنگ تقریب میں بحثیت مہمان خصوصی شرکت بھی کی۔ قائمقام گورنر نے میڈیا کرکٹ لیگ کی ٹرافی کی رونمائی اور ٹورنامن ...
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چین کے صدر شی جنپنگ سے ملاقات ملاقات میں چین اور پاکستان کے درمیان باہمی, خصوصاً اقتصادی شعبوں میں ,تعاون پر بات چیت ہوئی چین اور پاکستان کے مابین سی پیک سمیت کثیر جہتی تعاون بڑھانے اور اسٹریٹجک پارٹنرشپ مزید مضبوط کرن ...
پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 233کیسز رپورٹ
پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 233کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 19160ہوگئی ہے۔ 17703ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1442 ہے۔ گزشتہ 24گھنٹوں میں پشاور 103،ب ...
خیبر پختوخواہ: 13000 سکولز،مساجد،صحت مراکز کی سولرائزیشن مکمل
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت صاف توانائی کی پیداوار کے بارے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبے میں 7420 سکولز، 5762 مساجد اور 134 صحت مراکز کی سولرائزیشن مکمل کر لی گئی ہے۔ ضم اضلاع میں بھی 895 مساجد اور 5 کلیسا ...
وزیر اعظم شہباز شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ
وزیر اعظم شہباز شریف چین کے 2 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف چین کی ریاستی کونسل کے ہم منصب کی دعوت پر گئے ہیں، یہ ان کا وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلا دورہ چین ہے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی کابینہ کے ارکان بھی ہیں۔ دورے ...
بلوچستان : سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فورسز نے بلوچستان کے علاقے کمان پاس میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، آپریشن میں آرمی کے ہیلی کاپٹرز نے بھ ...
باجوڑ :عوامی مسائل کے حل کے لئے کھلی کچہری کا انعقاد
ڈی سی باجوڑ کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی زیر نگرانی عنایت کلے میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا۔کھلی کچہری میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، اور دیگر لائن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہان، انیس خان، عنایت کلے کی ہر طبقہ س ...