ممنوعہ فنڈنگ کیس،عمران خان کی ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع

بینکنگ کورٹ اسلام آباد نے ممنوعہ فنڈنگ اور فارن ایکسچینج ایکٹ کے کیس میں عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اور عبوری ضمانت میں 10 نومبر تک توسیع کردی۔ بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ اورفارن ...

شمالی وزیرستان میں 119638 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے

میران شاہ : شمالی وزیرستان میں پولیو مہم آج پانچویں رعز بھی جاری رہی ۔ مہم کے دوران ضلع بھر کے 119638 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے ۔ دیواگر ، میرعلی 5 ، میرعلی 4 ، عسیوڑی اور زیرکی میں پولیو مہم مزید دو ن  جاری رہے گی تاکہ بچوں کو اس موزی مرض اور ...

بین الاقوامی مندوبین کی پشاور کے سیاحتی مقامات کی سیر

امن و کھیل کانفرنس میں شرکت کے لیئے کے لیئے بین الاقوامی مندوبین پاکستان آمد۔ مختلف ممالک سے آنے والے مندوبین کو قلعہ بالا حصار، مچنی چیک پوسٹ، خیبررائفل آفیسرز میس، اسلامیہ کالج پشاور، بی آرٹی اور سیٹھی ہاؤس کادورہ کرایا گیا۔  پاکستان سپورٹس رائی ...

ایلون مسک نے ٹویٹر کا کنٹرول سنبھال لیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹوئٹر کا کنٹرول سنبھال لیا، ٹیسلا کے بانی نے 44 ارب ڈالر کی ڈیل پوری ہونے کے بعد ٹوئٹر کے مالک بن چکے ہیں۔ ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے سی ای او پاراگ اگروال کو عہدے سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹ ...

پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر کے بیگ سے کروڑوں کی آئس برآمد

ائرپورٹس سیکورٹی فورس کی پشاور ائیر پورٹ پر کارروائی مسافر کے بیگ سے کروڑوں کی آئس برآمد۔ دوحہ جانے والے مسافر قیصر علی سے 8 کروڑ روپے مالیت کی آئس ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ مسافر قیصر علی نے 7 کلو 14 گرام آئس ہیروئن ٹرالی بیگ میں مہارت سے چھپا رکھی ...

ارشید شریف کی موت کے حوالے سے حقائق معلوم کرنا انتہائی ضروری ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  کہ ارشد شریف کی موت سے متعلق حقائق کا ادراک انتہائی ضروری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے مزید کہا کہ اس پریس کانفرنس سے متعلق وزیر اعظم پاکستان کو خصوصی طور پر آگاہ ک ...

چترال : بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ کشمیر منایا گیا

چترال :ملک کے دوسرے حصوں کی طرح اپر چترال میں بھی ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام یوم سیاہ کشمیر منایا گیا۔ اس حوالے سے ایک پروقار تقریب گورنمنٹ ہائی سکول بونی میں منعقد کی گئی۔ پروگرام میں کشمیر کے نہتے مسلمانوں کے ساتھ ہندو سامراج کے ظلم ستم اور کشمیر ...

اورکزئی: یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے تقریبات کا انعقاد

اورکزئی: اورکزئی ہیڈ کوارٹر اور کلایا ہیڈ کوارٹر میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے تقریبات کا انعقاد انتظامیہ افسران اور قبائلی عمائدین کی شرکت۔ نہتے کشمیریوں پر بھارتی مظالم  کے خلاف واک کا انتظام کیاگیا۔ یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے اورکزئی ہیڈ کوارٹر ...

خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 397 کیسسز رپورٹ

پشاور:خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے مزید 397 کیسسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 17 ہزار 244 ہوگئی۔ ڈینگی سے متاثرہ 25 افراد کو ہسپتال میں داخل کیاگیاہے۔ مجموعی طورپر 66 متاثرہ افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ پشاور م ...

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق حکومت نے تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔ تحقیقاتی ٹیم میں اطہروحید ڈائریکٹر ایف آئی اے، عمر شاہد حمید ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل آئی بی اور لیفٹینٹ کرنل سعد احمد آئی ایس آئی شامل ہیں۔ ٹیم کو فوری طور پر کینیا روانگی کی ...