پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ چکی ہے۔ نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کے مطابق بارشوں اور سيلاب سے سب سے زيادہ اموات سندھ میں ریکارڈ کی گئیں، جہاں 349 اموات ہوئی ...
پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا
راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا ہے جنہیں ک ...
ٹانک : زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پہنچا دیا گیا
ٹانک : ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پیکجز پہنچا دئیے گئے۔ پاک فوج کے تعاون سے گرہ شادہ، گڑہ ممریز اور گڑہ جمال میں فوڈ پیکجز پہنچا دئیے گئے ہیں۔ سیکٹر کمانڈر تنویر حسین اور ڈپٹی کمشنر ٹانک حمید اللہ خٹک ...
سوات،کمراٹ ،دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن. کئی گھنٹوں بعد بازیاب ہونے والے سیاحوں کا پاک فوج سے اظہار تشکر۔ خاتون سیاح کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہم پھنس گئے تھے لیکن پاک فوج نے ہمیں بچا لیا۔ بزرگ خا تون کا کہنا تھا کہ پاک فوج ک ...
پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری
پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں۔ پاک فوج کے 7 ہیلی کاپٹرز بشمول ایم آئی 17،پوما اور بیل 412 بیس پروازوں کے ذریعے 246 ا ...
سیلاب سے متاثرہ خاتون سیما بی بی نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
میرا نام سیما ہے اور شابڑہ چارسدہ کی رہنے والی ہوں۔ہمارے گھر میں آگے اور پیچھے دونوں اطرف سے جب پانی داخل ہوا تو ہم پھنس گٸے۔میرے گھر میں کوٸی مرد نہیں ہے۔میری دو سال اور ٩ سال کی دو بیٹیاں ہیں۔پاک فوج کے اہلکار وقت پر پہنچے اور ہمیں کیمپ تک لیکر آٸے ...
خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلاب کی صورت حال
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر زیادہ انتہائ اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 36 ہزار 461کیوسک تک جاپہنچی ہے۔ اسی طرح دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر اونچے کا سیلاب ہے ...
سیلاب کے پیش نظرخیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ہسپتال ڈائیریکٹر کے زیر نگرانی منیجمنٹ سٹاف کی ایمرجنسی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کی گئی جو ہفتہ اور اتور کو بھی معمول کی طرح ڈیوٹی سرانجام دئینگے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق تمام عملے کو ہائی الٹرٹ کیا ...
خیبر پختونخوا: 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ
بارشیں اور سیلابی صورت حال۔ خیبر پختونخوا کے 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ ہے۔ اسکولوں۔ کالجوں میں ریلیف کیمپس قائم۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔ سیلاب کے پیش نظر اب تک 25گاوں لوگوں کا انخلا کیا گیا ہے۔سیلاب کے باعث 1لاکھ 80ہزار لوگوں ...
خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ...