ڈی آئی خان : پروآ میں ڈیوٹی پر جاتے ہوئے شہید کیئے جانے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ کانسٹیبل اسلم کی نماز جنازہ میں کمشنر ڈیرہ ڈویژن سمیت ڈی پی او نے شرکت کی شہید کانسٹیبل کا جسد خاکی تدفین کے لئے آبائی علاقہ روانہ۔ کانسٹیبل ا ...
ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ شروع
ملک کے مختلف علاقوں میں برفباری اور بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ استور، وادی نیلم، وادی گریز میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی ہے۔ بالائی علاقوں میں برفباری اور بارش کے بعد سردی کی ش ...
پشاور: خیبر پختونخوا انٹر ورسٹی اسپورٹس گیمز کا آغاز
پشاورخيبرپختونخواانٹرورسٹی اسپورٹس گيمز کا آغاز۔ سرکاری جامعات کی اسپورٹس کا افتتاح وزير کھيل عاطف خان نے کيا۔ گيمز ميں 30 جامعات کے 28 سو سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہيں. جن ميں 1650 مرد کھلاڑی اور 1385 خواتين کھلاڑی شامل ہيں۔ صوبائی وزير کھيل مح ...
صحت کارڈ کا ایک اور اعزاز
پشاور : صحت سہولت پروگرام کی افادیت بارے نامور طبی جریدے میں مقالہ شائع. دی لینسیٹ ریجنل ہیلتھ جریدہ عالمی طور پر طبی و صحت عامہ کی تحقیق کیلئے مقبول جریدہ ہے جریدے میں زیادہ تر عالمی شہرت یافتہ مقالے اور تحاقیق شائع ہوتی ہیں۔ صحت کارڈ سے متعلق م ...
پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،ٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔ آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق ...
پشاور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ
پشاور:گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختوخوا میں ڈینگی کے مزید 221 کیسز رپورٹ ہوئے ۔ صوبہ بھر میں رواں سال مجموعی کیسز کی تعداد 14521 ہوگئی۔ 12633 ڈینگی سے متاثرہ افراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 18 ...
پاراچنار: روڈ حادثے میں 29 سکول طلباء، طالبات زخمی
پاراچنا:سکول بچوں کو لانے لے جانے والی گاڑيوں کے دو مختلف حادثات ميں طلبا طالبات سميت 29 افراد زخمی۔ پہلے حادثے ميں سکول وين ايک بجلی کے کھمبے سے ٹکراکر الٹ گئ۔ سکول وين شلوزان سے پاراچنار بچوں کی ليکر آرہی تھی۔ حادثہ تيز رفتاری کی وجہ سے شلوز ...
ٹرانس پشاورکے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان
ٹرانس پشاور کی جانب سے پانچ نئے روٹس فعال کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔. ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق نئے روٹس میں شاہ عالم تا ملک سعد چارسدہ روڈ ایکسپریس روٹ، چمکنی تا ملک سعد براستہ رنگ روڈ ، پبی تا ملک سعد براستہ چمکنی، مال آف حیات آباد تا فیز 6 بر ...
چترال:انٹر سکولز سپورٹس فیسٹیول دروش کا آغاز
چترال: تحصیل دروش میں سپورٹس ویک کا آغاز ہوا جس میں سرکاری و نجی تعلیمی ادارے حصہ لے رہے ہیں- سکولز کے مابین مختلف کھیلوں کے مقابلے کرائے جائینگے- افتتاحی تقریب میں ونگ کمانڈر ۱۴۶ ونگ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر دروش، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر چترال، پی ٹی ...
خیبر پختونخوا میں آج رات سے بارشوں,ہواؤں کا نیاسلسلہ شروع ہونےکاامکان
خيبرپختونخوا ميں آج رات سےبارشوں اور ہواؤں کا نياسلسلہ شروع ہونے کاامکان محکمہ موسميات کے مطابق بالائی اضلاع ميں برفباری کا بھی امکان ہے۔ تيزبارشوں/برفباری اورژالہ باری کے پيش نظر متعلقہ اداروں کو پيشگی اقدامات اٹھانے کی ہدايات کردی گئی ہيں۔ مرا ...