Ispr_new_logo

میرعلی واقعہ: بے بنیاد الزامات مسترد، حملے میں بھارت ملوث :آئی ایس پی آر

19 مئی 2025 کو شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد ڈی جی آئی ایس پی آر نے سیکیورٹی فورسز پر لگنے والے بے بنیاد الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں واضح ہوا ہے کہ حملہ بھارتی سرپرستی میں کام کرنے ...

خضدار اسکول بس حملہ: بھارتی پشت پناہی میں دہشتگردی

خضدار، بلوچستان میں ایک افسوسناک اور بزدلانہ دہشتگرد حملے میں اسکول بس کو نشانہ بنایا گیا، جس میں بھارت کی پشت پناہی یافتہ تنظیم "فتنہ الہند" ملوث ہے۔ حملے میں 3 معصوم بچے اور 2 فوجی شہید، جبکہ 53 افراد زخمی ہوئے جن میں 39 بچے شامل ہیں، جن میں سے 8 ک ...

ری پور میں خواتین سپورٹس گالا کا رنگا رنگ آغاز

ہری پور میں خواتین سپورٹس گالا کا رنگا رنگ آغاز، کھلاڑیوں کی شاندار شرکت

ہری پور میں ضلعی سطح پر خواتین کیلئے سپورٹس گالا کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ADC) مصباح نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کرتے ہوئے افتتاح کیا۔ یہ تقریب کرٹس گراؤنڈ کے ہال میں منعقد ہوئی جہاں اسکول، کالج اور یونیور ...

Khyber Pakhtunkhwa: Chance of increase in heat intensity during May 15 to 19

خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

خیبرپختونخوا میں 20 سے 24 مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے، جبکہ جنوبی اور وسطی علاقوں میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ...

Polio

خیبرپختونخوا بنوں اور لکی مروت میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں پولیو کے دو کیسز رپورٹ ، بنوں میں 28 ماہ کا ایک بچہ اور لکی مروت میں26 ماہ کی ایک بچی پولیو وائرس سے متاثر نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ اسلام آباد میں قائم ریجنل ریفرنس لیبارٹری برائے انسداد پولیو نے صوبہ خیبر پختونخوا میں دو پولیو کیسز ...

Pakistan Hockey Federation President meets with Governor Khyber Pakhtunkhwa

گورنر خیبرپختونخوا سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر کی ملاقات

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی کی گورنر ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن لیفٹینٹ کرنل ناصر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں خیبرپختونخوا میں ہا ...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز میں ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب کا انعقاد

راولپنڈی (اسٹاف رپورٹر) جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) کے اعزاز میں ایک خصوصی گارڈ آف آنر کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چ ...

Public holiday declared across the country on May 28 on the occasion of Youm-e-Takbir

یومِ تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

منگل، 28 مئی کو یومِ تکبیر کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل منائی جائے گی، یہ وہ دن ہے جب پاکستان نے ایٹمی دھماکے کرکے جوہری طاقت بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اس موقع پر تمام سرکاری و نیم سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ وفاقی حکومت نے ...

پنجاب میں گرمی کی لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب: موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں موجودہ گرمی کی شدید لہر کے پیش نظر تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری اور نجی سکول 28 مئی سے 14 اگست تک موسم ...

Pakistan baseball team

پاکستان نے بھارت کو 14-1 سے عبرتناک شکست دی

پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 14-1 کے واضح فرق سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ایران میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ابتدا ہی سے اپنا تسلط قائم کیا اور پہلی ہی اننگ میں پانچ رنز بنا ...