راولپنڈی : پاکستان آرمی کا سیکیورٹی دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا، قطر نے پاکستان سےفیفا ورلڈ کپ سیکیورٹی میں معاونت کی درخواست کی تھی۔ پاکستان آرمی کا دستہ فیفا ورلڈ کپ کی سیکیورٹی سنبھالنے قطر روانہ ہوگیا ، یہ دستہ پاکستان ...
پشاور:مکمل طور پر ناکارہ دل ،پھیپھڑوں کے علاج کے لئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مکمل طور پر ناکارہ دل اور پھیپھڑوں کے علاج کے لئے جدید ٹیکنالوجی متعارف. پی آئی سی میں جدید ٹیکنالوجی(ایکمو) کی مدد سے دل اور پھیپھڑوں کا طریقہ علاج شروع کردیا گیا ہے۔ ہسپتال میں ایکسٹرا کارپوریل ممبرین آکسیجن (ا ...
ویمن ایشیا کپ:پاکستانی خواتین ٹیم کی بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
بنگلادیش میں جاری ویمن ایشیا کپ میں پاکستان نے بھارت کو13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کی ویمنز ٹیم کو 2016 کے بعد پہلی بار کسی بین الاقوامی کرکٹ میچ میں شکست دی۔ ویمن ایشیا کپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف یہ پہلی فتح ہے۔ پاکستان نے ٹاس جیت ...
محمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔
قومی کرکٹ ٹیم کےوکٹ کیپرمحمد رضوان ٹی20 کرکٹ میں مسلسل 2 سال 1500 سے زائد رنز بنانے والے پہلے بیٹر بن گئے۔ ٹرائنگولر سیریز کے افتتاحی میچ میں بنگلادیش کیخلاف شاندار اننگز کے دوران وکٹ کیپر بیٹر نے سال 2022 میں 1500 رنز کا سنگ میل عبور کیا، انھوں نے ...
پشاور:آل پرائمری اساتذہ کااحتجاج، عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج
پشاور :پولیس نے ایسوی ایشن کے 23 افراد کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق 23 عہدیداروں میں 10اساتذہ گرفتار،باقی فرارہوگئے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق ان عہدایداروں نے سینکڑو ں کی تعدادمیں مظاہرین کو اپنے مطالبات کے لیے جمع کیا تھا ...
پشاور: قانون نافذ کرنے والے ادراوں، فورسز کے آپریشن میں 3 دہشتگرد ہلاک
پشاور: جمعرات کے روز دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں تین ہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ حسن خیل امیر میں سیکورٹی فورسس کی طرف سے دہشتگرد عبدالرحیم گروپ کے خلاف انٹیلیجنس بیس اپریشن شروع کیا جس میں چار دہشت ...
شمالی وزیرستان: پاک فوج کے زیر انتظام دوسلی میں کرکٹ میچ کا انعقاد
شمالی وزیرستان کے نوجوان ہنر اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں کے میدان میں بھی عالی شان مقام رکھتے ہیں ۔کرکٹ اور دیگر کھیلوں میں نوجوانوں کی دلچسپی اور ان کی مہارت اس کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔ کھیلوں کے اس جذبے کو مزید اجاگر کرنے کے لئے پاک ...
وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام: سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد
پشاور:وزیر اعظم یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، سوات میں خواتین ہاکی ٹرائلز کا انعقاد۔ گزشتہ روزشہید بے نظیر ویمن یونیورسٹی پشاور کے زیراہتمام مکان باغ ہاکی گراؤنڈ میں خواتین ٹرائلز شروع ہوئے جس میں کثیر تعدادمیں کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹرائلز نیشنل کھلاڑی ...
پشاور فٹبال لیگ:چترال درویشن، وزیرستان, ٹانک کلب کی کامیابی
پشاور: پشاور فٹبالیگ سیزن فائیو میں وزیر ستان بریالی نے آکاخیل کنگ کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ چترال درویشن نے ایبٹ آباد ایگلز کو تین ایک سے شکست دیدی، طہماس خان فٹبال سٹیڈیم میں جاری پشاور فٹبال لیگ سیزن 5 میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس کے پہل ...
پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا
پشاور پشاورتعلیمی بورڈ نے انٹر کے نتاج کا اعلان کردیا۔ پری میڈیکل میں طلبات اور پری انجنیئرنگ میں طلبہ بازی لے گئے۔ زینب ظہور خان 1064 نمبر لیکر پہلی، ایمن گلالی 1063 نمبر کے ساتھ دوسری اور طوبہ عظیم نے 1061 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ پری ...