ضلع خیبر میں تپے بازار سے پیندی چینہ(20 کلومیٹر) روڈ کا اسپالٹ مکمل ہو گیا۔ باقی کام جلد مکمل ہو جائے گا جس کے بعد روڈ عام عوام کے لیئے کھول دیا جائے گا۔ سڑک کا کام مکمل ہونے سے وادی تیراہ میدان تک آمد ورفت آسان ہو جائے گی۔ روڈ بننے سے علی مس ...
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے
خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے کیسز بڑھنے لگے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 392کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پشاور میں 175, مردان 95،خیبر 55،چارسدہ سے 12 نئےکیسز رپورٹ۔ صوبہ بھر میں مجموعی کیسز کی تعداد 7350 ہوگئی۔ صوبہ بھر میں ایکٹیو کیسز کی تعداد 1478 ...
پاکستان موئے تھائی فیڈریشن کے زیراہتمام کوچنگ کورس کا انعقاد
پشاور:پاکستان موئے تھائی فیڈریشن نے رائل تھائی ایمبیسڈر چاکرڈ کرجوانی کے اشتراک سے کوچنگ کورس کا انعقاد کیا جس میں خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر سے موتھائی فائٹرز نے شرکت کی، خیبر پختونخوا کی ٹیم جنرل سیکرٹری عنایت اللہ کی قیادت میں کورس میں شریک ہوئی ج ...
خیبرپختونخو ا کے احمد درانی کے فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں چھ نئے ریکارڈ
خیبرپختونخو ا کے احمد درانی کے فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ میں چھ نئے ریکارڈ پشاور:خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ہونہار نوجوان اسٹار احمد درانی نے حال ہی میں فینا ورلڈ جونیئر سوئمنگ چیمپئن شپ 2022 میں چھ نئے ریکارڈ بنائے۔ خیبرپ ...
حکومت خیبرپختونخوا :سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین
حکومت خیبرپختونخوا میں سرکاری سستے آٹے کے نئے ریٹ متعین پشاور. حکومت خیبرپختونخوا نے سبسیڈائزڈ آٹے کی نرخ کی نظر ثانی کے بعد نئے ریٹس مقرر کردئیے ہیں۔ محکمہ خوراک نے اس سلسلے میں کلاعلامیہ جاری کیا ہے۔ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1295 روپے مقرر کی ...
ڈالر ، پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری
ڈالر مزید سستا ہوگیا، پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپےکی قدر میں بہتری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 3 روپے 2 پیسے سستا ہوکر 234 روپےکا ہوگیا۔ دو روز کے دورا ...
عالمی بینک کی جانب سے سیلاب زدگان کیلئے 2 ارب ڈالر امداد کا اعلان
عالمی بینک کے جنوبی ایشیا کے عہدیدار نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ ملک پاکستان کیلئے دو ارب ڈالر کی خصوصی امداد جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے کہا ہے کہ سیلاب کی آفت سے متاثرہ پاکستان کو دو ارب ڈالر کی خصوصی امداد فراہم ک ...
پاکستان نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دیدی
کراچی: پاکستان نے 7 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان نے جیت کے لیے انگلینڈ کو 167 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پوری ٹیم ہدف کے تعاقب میں 163 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح ا ...
بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی تباہ،چھ جوان شہید
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے ،ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کے نیتجے میں 6جوان شہید ہو گئے ہیں ہیلی کاپٹر گزشتہ رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو ا،میجر منیب،میجر خرم شہزاد،صوبیدار وحید،نائیک جلیل شہید ہوئے،سپاہ ...
شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
خیبر : شہید پولیس اہلکار محسن آفریدی کی نماز جنازہ پولیس لائن خیبر شاکس میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی پشاور محمد اعجاز خان،ڈی پی او عمران خان، ایس پی انوسٹیگیشن،اے سی باڑہ سماجی شخصیات، پولیس افسران اور کثیر تعداد ...