خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ

پشاور :خیبرپختونخو ا میں کورونا کے 18نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ محکمہ صحت کے مطابق پشاور میں7، ملاکنڈ میں 9اور اپر چترال میں 2کیسز رپورٹ ہوئے۔ صوبے میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ، 20ہزار 526ہوگئی جبکہ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے میں کورونا ...

صدر مملکت کا جموں و کشمیریوم الحاقِ کے موقع پر پیغام

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جموں و کشمیر کے یوم الحاقِ پاکستان کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان اور دنیا بھر میں کشمیری عوام جموں و کشمیر کے پاکستان کے ساتھ الحاق کی یاد منا رہے ہیں۔ آج ہم کشمیری عوام کے حق خودارادیت کے حصول کیلئے ان کی جدوجہد ...

سب ڈویژن جنڈولہ کے علاقہ سرغرمیں پولیس تھانہ کا باقاعدہ افتتاح

سب ڈویژن جنڈولہ کے علاقہ سرغر میں تھانہ کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ انسپیکٹر جنرل آف پولیس خیبرپختونخواہ معظم جاہ انصاری اور ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان شوکت عباس کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹانک وقار احمد خان نے سب ڈویژن ...

عرفان محسود کا 53 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا

وزیرستان سے تعلق رکھنے والے مارشل آرٹس کھلاڑی عرفان محسود کا 53 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ اپروڈ ہوگیا ہے۔ عرفان نے 60 پاونڈ وزن کے ساتھ ایک منٹ میں 54 جمپ سکواٹس کر کے 40 جمپ سکواٹس کا ریکارڈ توڑ دیا. عرفان محسود پہلے کھلاڑی ہیں جس نے یہ ریکارڈ توڑا ہے۔ ...

ملک میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے 5 افراد جانبحق

ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے مزید 5 افراد  جانبحق۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 20 ہزار 361 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 492 افراد میں ...

کوئٹہ:سی ٹی ڈی کی کارروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

 کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی مری کیمپ میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران مبینہ دہشتگرد گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضے سے گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ دہشت گرد ایف سی اہلکاروں کے قتل سمیت دیگر دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطا ...

تھائی لینڈ کے بدھسٹ وفد کی جولیاں اسٹوپہ آمد

ہریپور.گزشتہ روز تھائی لینڈ کے مشہور بدھ راہب آرایاوانگسو کا وفد کے ہمراہ جولیاں اسٹوپہ کا دورہ  کیا  اور مذہبی رسومات کی ادائیگی کے ساتھ پاکستان کی سلامتی اور امن کے لیے دعا کی۔ بدھسٹ راہب کا کہنا تھاکہ پاکستان میں بدھا مت کے تاریخی مقامات کی دی ...

خیبرپختونخوا : کورونا وائرس صورتحال

پشاور: خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے اموات نہیں ہوئیں. محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6 ہزار325ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 55نئے کیس رپورٹ ہوئے۔ خیبرپختونخوا میں کورونا ...

وزیر اعلیٰ محمود خان کا ٹانک سیلاب زدگان کیلئے 20 کروڑ روپے کا اعلان

ٹانک: وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں پائی کا دورہ کیا اور اس موقع پرسیلاب زدگان کیلئے بڑے پیکیج کا اعلان کیا۔ وزیر اعلی کا بیس کروڑروپے پائی کے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کرتے ہوئے سیلاب متاثرین میں مالی امداد کے چیک تقسی ...

سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم بحال کرنے کی ہدایت

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت "سینٹر آف ایکسیلنس برائے کاؤنٹرنگ وائلنٹ ایکسٹریم ازم" کے بورڈ آف گورنرز کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بورڈ کے تحت ہیومین ریسورس اینڈ فنانشل ریگولیشنز 2022 کی منظوری دی گئی۔ سنٹر کو فعال بنانے کے لی ...