پشاور: محکمہ کھیل خیبرپختونخوا کے زیراہتمام پشاورکی تاریخ میں پہلی مرتبہ نیزہ بازی مقابلوں کا شاندار انعقاد کیاگیا جس کے انفرادی مقابلوں میں ایبٹ آباد کے جدون خان جبکہ سیکشن کے مقابلوں میں خان وجاہت خان کے سربراہی میں الکبیر اعوان کلب بنوں نے پہلی ...
جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو
جنوبی وزیرستان: پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو کردیا گیا ہے۔ وانا انگور آڈہ کسٹم حکام کے مطابق ایکسپورٹ اور امپورٹ کی مد میں پاک افغان بارڈر گیٹ پر ویباک سسٹم لاگو ہوچکا ہے جس سے غیرقانونی سمگلنگ و دیگر غیرقانونی سرگرمیوں کی روک تھام ممکن ہو ...
شندور پولو فیسٹول اختتام پزیر، چترال ٹیم کا فائنل جیتنے کا دس سالہ اعزاز برقرار
شندور: کرہ ارض کے بلند ترین پولو گراونڈ اور سیاحتی مقام شندور میں منعقدہ تین روزہ فری اسٹا ئل پولو فیسٹول اتوار کے روز اپنی تمام رنگینوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔ ہزاروں ملکی اور غیر ملکی سیاحوں نے شندور کے سبزہ زار وں پہاڑوں اور منفر د فری سٹائل پ ...
خیبر پختونخوا : بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان
پشاور: خیبر پختونخوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں سمیت صوبے کے کئی علاقوں میںبارش کیساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ چترال ، دیر اور دیگر بالائی علاقوں میں لینڈ سلا ...
کیپرا نے دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلیئے
پشاور۔ خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی (کیپرا) نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مالی سال 22-2021 میں دئیے گئے ہدف سے 3 ارب زیادہ کے محاصل اکٹھے کرلئے. تفصیلات کے مطابق کیپرا نے مالی سال 22-2021 کے دوران 30 ارب روپئے سے زیادہ کے محاصل اکھٹے کرکے ن ...
سوات: سیاحوں کی سہولت و تحفظ کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار
سوات میں سیاحوں کو سہولت اور تحفظ دینے کے لئے ٹورسٹ پولیس تیار۔ ڈی پی او سوات زاہد نواز مروت کے مطابق ٹورسٹ پولیس کو ضلع سوات کے تمام سیاحتی مقامات پر تعینات کیا جائے گا۔ ایڈیشنل ایس پی لوئر سوات ارشد خان نے جاوید اقبال شہید پولیس لائن سوات میں ٹ ...
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یکم جولائی سے پیٹرول کی نئی قیمت 14روپے 85پیسے اضافے سے 248روپے 74پیسے لیٹر ہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 13روپے 23پیسے اضافہ کیا گیا ہے، نئ ...
افغانستان سے قربانی کے جانور لانے کے لیئے وفد روانہ
افغانستان سے طورخم بارڈر کے راستے عیدالاضحیٰ کے لیئے پاکستان قربانی کے دنبے لانے پر فی دنبہ 2200روپے کسٹم ڈیوٹی وصول کی جائے گی ۔ اس حوالے سے افغانستان سے دنبے لانے کے لئے لنڈی کوتل سے 7رکنی وفداج افغانستان روانہ ہو رہا ہے۔ وفد میں جماعت اسلامی کے ...
خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان
خیبر پختونخوا میں مون سون کی بارشوں کا سلسلہ جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران شروع ہونے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات نے پی ڈی ایم اےنے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا۔ ڈی آئی خان، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام ب ...
خیبرپختونخوا روایتی گیمز ، ایبٹ آباد مقابلے اختتام پذیر
پشاور: ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے سلسلے میں گزشتہ ایبٹ آباد میں ہونیوالے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے'ان مقابلوں میں رسہ کشی' سٹون لفٹنگ'کبڈی اور گتکا کے مقابلے شامل تھے۔ اختتامی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر سابق ...