پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف آج سوات کا دورہ کرینگے پاک فوج کا فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سوات کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کمراٹ، کالا ...
خیبر پختونخوا:پی ڈی ایم اے نے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیئے
وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع کےلیےمزید فنڈز جاری کردیئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے کے چار اضلاع کےلیے مزید 10 کروڑ روپے جاری کردیے۔ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق کوہستان لوئر کے لیے تین کروڑ،ٹانک کے لیے تین کروڑ، ...
خیبر پختونخوا: سیلاب زدگان کی امداد کے لیئے قوائد و ضوابط طے
پشاور: خیبر پختونخوا میں سیلاب متاثرین کی بحالی و امداد کے لیے منظم کوششوں کے لیے ضوابط طے کر لیئے گئے ہیں اور اس سلسلے میں اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی جانب سے امدادی سامان کی جمع و تقسیم کو شفاف اور موثر بنانے کے لیے ضوابط ...
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری: اموات 1061 ہو گئیں
پاکستان میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے، ملک بھر میں بارشوں اور سيلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 61 تک پہنچ چکی ہے۔ نيشنل ڈيزاسٹر مينجمنٹ اتھارٹى کے مطابق بارشوں اور سيلاب سے سب سے زيادہ اموات سندھ میں ریکارڈ کی گئیں، جہاں 349 اموات ہوئی ...
پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا
راولپنڈی: پاک فوج نے سوات میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال میں پھنسے 110 افراد کو ریسکیو کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوازہ خیلہ سے کانجو کینٹ سوات تک پھنسے 110 افراد ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کر لیا گیا ہے جنہیں ک ...
ٹانک : زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پہنچا دیا گیا
ٹانک : ہیلی کاپٹر کے ذریعے زمینی راستے سے منقطع ہونے والے تین دیہاتوں میں راشن پیکجز پہنچا دئیے گئے۔ پاک فوج کے تعاون سے گرہ شادہ، گڑہ ممریز اور گڑہ جمال میں فوڈ پیکجز پہنچا دئیے گئے ہیں۔ سیکٹر کمانڈر تنویر حسین اور ڈپٹی کمشنر ٹانک حمید اللہ خٹک ...
سوات،کمراٹ ،دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن
سوات،کمراٹ اور دیر میں پاک فوج کا ریسکیو آپریشن. کئی گھنٹوں بعد بازیاب ہونے والے سیاحوں کا پاک فوج سے اظہار تشکر۔ خاتون سیاح کا کہنا تھا کہ چھوٹے چھوٹے بچوں کے ساتھ ہم پھنس گئے تھے لیکن پاک فوج نے ہمیں بچا لیا۔ بزرگ خا تون کا کہنا تھا کہ پاک فوج ک ...
پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری
پاک فوج کی فلڈ ریسکیو اینڈ ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اب تک ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کے لئے ہیلی کاپٹرز کی 62 پروازیں کی جا چکی ہیں۔ پاک فوج کے 7 ہیلی کاپٹرز بشمول ایم آئی 17،پوما اور بیل 412 بیس پروازوں کے ذریعے 246 ا ...
سیلاب سے متاثرہ خاتون سیما بی بی نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا
میرا نام سیما ہے اور شابڑہ چارسدہ کی رہنے والی ہوں۔ہمارے گھر میں آگے اور پیچھے دونوں اطرف سے جب پانی داخل ہوا تو ہم پھنس گٸے۔میرے گھر میں کوٸی مرد نہیں ہے۔میری دو سال اور ٩ سال کی دو بیٹیاں ہیں۔پاک فوج کے اہلکار وقت پر پہنچے اور ہمیں کیمپ تک لیکر آٸے ...
خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلاب کی صورت حال
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ (پی ڈی ایم اے) کے مطابق دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر زیادہ انتہائ اونچے درجے کا سیلاب ہے جبکہ نوشہرہ کے مقام پر پانی کا بہاؤ 3 لاکھ 36 ہزار 461کیوسک تک جاپہنچی ہے۔ اسی طرح دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر اونچے کا سیلاب ہے ...