سیلاب کے پیش نظرخیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں ہسپتال ڈائیریکٹر کے زیر نگرانی منیجمنٹ سٹاف کی ایمرجنسی اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تمام سٹاف کی چھٹیاں منسوخ کی گئی جو ہفتہ اور اتور کو بھی معمول کی طرح ڈیوٹی سرانجام دئینگے۔ ہسپتال ترجمان کے مطابق تمام عملے کو ہائی الٹرٹ کیا ...

خیبر پختونخوا: 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ

بارشیں اور سیلابی صورت حال۔ خیبر پختونخوا کے 13اضلاع میں سیلاب کے پیش نظر ایمرجنسی نافذ ہے۔ اسکولوں۔ کالجوں میں ریلیف کیمپس قائم۔ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ۔ سیلاب کے پیش نظر اب تک 25گاوں لوگوں کا انخلا کیا گیا ہے۔سیلاب کے باعث 1لاکھ 80ہزار لوگوں ...

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری

پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع کے لیئے فلڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کی جانب سے دریائے سوات میں خوازہ خیلہ اور اس سے منسلک ندیوں/ نالوں میں اونچے درجے کے سیلاب کی پیشگوئی ہے۔ سیلاب کی سطح 227899 کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔ ...

پاک فوج نے سیلاب متاثرین کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی:آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے تمام جنرل افسران نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک ماہ کی تنخواہ عطیہ کردی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اپنے اسٹاک سے اب تک تین ہزار 700 سے زائد ٹینٹس اور دیگر بنیادی اشیائے ضروریہ متاثرین سیلاب و بارش میں تقسیم کرچکی ہے۔ چیف آف ...

کور کمانڈرز کانفرنس:سیلاب سے متاثرین افراد کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا، جس میں سیلاب متاثرین کی تکالیف کم کرنے کے لیے کوئی کسر اٹھا نہ رکھنے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ آئی ایس پی آرکے مطابق کانفرنس کے شرکا کو ملک میں سیلابی صورتحال، ...

دیر بالا: سکول کے 5 ڈوبنے والے بچوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

دیر بالا براول شلتلو میں سیلابی ریلے کے نظر ہونے والے بچوں کا نمازِ جنازہ شاہی گراونڈ میں ادا کردیا گیا۔ جنازے میں اے سی ثمرباغ حمزہ عباس ، صوبیدار میجر دیرسکاوٹس نصیب گل سمیت اہلیانِ علاقہ نے شرکت کی یادرہے کہ کل سکول سے واپسی کے وقت براول شلتل ...

سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع کےلیےامدادی سامان روانہ

سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع کےلیے مزید امدادی سامان روانہ کردیا گیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے35 ٹرک امدادی سامان ڈی آئی خان جبکہ 9 ٹرک امدادی سامان اپر چترال روانہ ہوا۔ ‏ضلعی انتظامیہ ڈی آئی خان کو2000 خیمے،2000 میٹرس،2000 ترپولن شیٹ 2000 فوڈ پیکج ...

عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی یکم ستمبر تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ بابر اعوان کی جانب سے زیادہ مدت کیلئے عبوری ضمانت کی استدعا کی گئی اور مؤقف پیش کیا کہ عمران خان نو حلقوں میں ضمنی الیکشن لڑ رہے ہیں۔ عدالت نے  اپنےریمارکس میں عمران خان  ی ...

سوات موٹروے لینڈ سلاٸیڈنگ کی وجہ سے بند

سوات موٹروے لینڈ سلاٸیڈنگ کی وجہ سے عارضی طور پربند کردی گئ ہے۔  موٹروے پرایک پہاڑ گرنے کی وجہ سے دونوں راستے بند ہیں۔ ٹرانسپورٹرز اور سفر کرنے والے افراد سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ متابادل راستہ اختیار کریں۔ سڑک بند ہونے کی وجہ سے اسلام آباد اور پ ...

  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سےایک شخص جانبحق

پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا کے کیسز رپورٹ۔  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے ایک شخص کی جان لے لی۔ جان بحق ہونے والے شخص کا تعلق پشاور سےہے۔خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6 ہزار347ہے۔ خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا و ...