باجوڑ: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ جناب عبدالصمد خان صاحب اور ونگ کمانڈر باجوڑ سکاؤٹس جناب مصطفیٰ صاحب نے پولیس لائن باجوڑ میں زیر تربیت پولیس اہلکاروں کے ٹریننگ کا معائنہ کیا۔ جوکہ آخری مراحل میں ہے۔ بعد میں دونوں افسران نے پولیس سپیشل ریفریشر کورس ...
پشاور:گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوںسے تین افرادجاں بحق
پشاور:گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کےنتجےمیں تین افرادجاں بحق ہوئے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف حادثات کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوئے۔ صوبے میں 33مکانات کو جزوی جبکہ 10 کومکمل طور نقصان پہنچا۔ دوسری طرف ڈی آئی خان کےمتاثرین میں امدادی سامان تقسیم ...
ٹانک: دو بچےبرساتی تالاب میں ڈوب گئے
ٹانک: دو بچے برساتی تالاب میں ڈوب گٸے ٹانک۔ گرہ نورنگ کے کچے تالاب میں دو بچے ڈوب ڈونبے کی اطلاعات ہیں۔ بچے سکول کے لٸے جارہے تھے ۔سکول کے سامنے بارش کا پانی جمع ہوا تھا۔ سکول گیٹ پر پاوں پھسلنے سے بچے کچے تالاب میں گر گٸے۔ مقامی ابادی اپنےمدد اپ ...
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں سے 6 افرادجاں بحق
پشاور: گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران بارشوں کےنتجےمیں چھ افرادجاں بحق ہوئے۔مختلف حادثات کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے۔ صوبے میں 20مکانات کو جزوی نقصان پہنچا۔۔ضلع خیبر کے متاثرین میں امدادی سامان تقسیم۔۔متعلقہ ضلعی انتظامیہ بندسڑکوں کوبحال کر نےک ...
پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا
پشاور بورڈ کے تحت جماعت دہم کے سالانہ امتحانات 2022 کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ اس سلسلے میں وزیر اعلی ہاوس میں پشاور تعلیمی بورڈ کے تحت جماعت دہم سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب منعقد ہوئی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان تقریب کے مہمان خصوصی۔ت ...
ریسکیو1122 کا دریاۓ ٹوچی میں کامیاب آپریشن
شمالی وزیرستان : ریسکیو 1122 کے جوانوان نے دریائے ٹوچی میں پھنسے دو افراد کی جان بچا لی۔ رات شمالی وزیرستان دریائے ٹوچی میں تپی کے مقام پر ریسکیو اور پولیس کی محنت اور کوششوں سے دو پھنسے نوجوانوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ۔ کامیاب آپریشن پر اہل ع ...
باجوڑ کے فرحان قومی اندڑ 19 والی بال ٹیم کے نائب کپتان مقرر
باجوڑ سے تعلق رکھنے والے فرحان خان کو پاکستان انڈر 20 والی بال ٹیم کا نائب کپتان مقرر کیا۔ باجوڑ والی بال ایسوسی ایشن اور باجوڑکے تمام پلیرز کیلیے اعزاز کی بات ہے اس سے پہلے بھی فرحان نے پاکستان والی بال انڈر 19 ٹیم کے تھائی لینڈ میں بھی تیم کے کپت ...
پیٹرول 6 روپے 72 پیسے مہنگا
پیٹرول 6 روپے 72 پیسے مہنگا، نئی قیمت 233.91 روپے ہو گئی۔ حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اس ضمن میں وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ...
خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک شخص جانبحق
پشاور سمیت خیبرپختونخوا میں کورونا کا خدشہ ایک بار پھر پیدا ہو گیا۔ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا نے ایک جان لے لی۔ محکمہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد6 ہزار336ہے۔ خیبرپختونخوا میں ...
ٹانک پولیو ٹیم پر حملہ میں دو پولیس اہلکار شہید
ٹانک: کوٹ اعظم نئی ابادی میں پولیو کی سیکیورٹی پر معمور اہلکاروں پر مسلح افراد کی فائرنگ۔ پولیس زرائع کے مطابق ٹانک۔ فائرنگ سے نثار اور پیر رحمان نامی پولیس اہلکار موقع جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی۔ یاد رہے ک ...