پاک فضائیہ کے 07 ائیر آفیسرز کی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی۔ ترقی پانے والے ایئرافسرز میں ایئر وائس مارشل فاروق ضمیر آفریدی، ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد، ایئر وائس مارشل تیمور اقبال اور ایئر وائس مارشل حاکم رضا شامل ہیں۔ ایئر وائس مارشل ط ...
خیبر پختونخوا میں مون سون شجر کاری مہم 2022 کا افتتاح
خیبر پختونخوا میں مون سون شجر کاری مہم 2022 کا افتتاح کردیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کے سبزہ زار میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ آغاز کیا۔ صوبائی وزراء اشتیاق ارمڑ ، تیمور سلیم جھگڑا ، کامران بنگش اور فیصل امین گن ...
پشاور میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز
پشاور: پشاور میں پولیو ویکسینیشن مہم کا آغاز۔ چیف سیکرٹری خیبرپختونخواشہزادخان بنگش نےبچوں کو پولیو قطرےپلا کر انسدادپولیو مہم کا افتتاح کیا۔تیمور سلیم جھگرابھی موجود تھے۔ انسداد پولیو مہم دو مراحل میں چلائی جائیں گی پہلے مرحلے میں بنوں، لکی مروت، ...
ایبٹ آباد بورڈ نے نہم دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
ایبٹ آباد:بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ایبٹ آباد نے نہم دہم کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا۔ پہلی پوزیشن پر طالبات کو برتری،سائنس گروپ میں تعمیر وطن پبلک سکول ایبٹ آباد،مانسہرہ نے پہلی اور تیسری ،ہری پور کے کوہ دامن پبلک سکول کے طالب علم ...
خیبر پختونخواہ: 75 واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا
ملک بھر کی طرح خیبر پختونخواہ میں پاکستان کا 75 واں جشن آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں سرکاری اور نجی سطح پر تقریبات منعقد ہوئیں جس میں شہریوں کی بڑی تعداد سبز ہلالی پرچم تھامے شریک ہوئی۔ جشن آزادی کی مناسبت سے تمام اضل ...
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان
.خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مون سون کی مزید بارشوں کا امکان۔محکمہ موسمیات کے مطابق نچترال،مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور، کوہستان (لوئر، اپر اور کولائی پلاس)، تورغر، بٹگرام، سوات، دیر (لوئر اینڈ اپر)، شانگلہ، بونیر، مالاکنڈ، صوابی، پشاور، نوشہرہ، ...
خیبر پختونخواہ میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے
خیبر پختونخوا: موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ واپس۔ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔ خیبر پختونخوا میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہو گئیں ہیں جس کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ محکمہ تعلیم نے 11 اگست کو موسم گرما کی تعطیلات میں ہیٹ ویو ...
بی آر ٹی : زو پشاورکے دو سال مکمل
زو پشاورکے دو سال مکمل ہونے پر کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ دو سال میں 104 ملین مسافروں نے زو پشاور پر سفر کیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کا کہنا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر مسافروں کی تعداد 270,000 تک پہنچ گئی ہے جس میں تقریباً 70,000 خو ...
الیکشن کمیشن نے قومی ،صوبائی اسمبلیوں کی نئی حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی ،صوبائی اسمبلیوں کی نئی اور حتمی حلقہ بندیاں جاری کر دی ہیں۔ قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستیں بنائی گئی ہیں۔چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593 جنرل نشستیں ہیں۔ ملک بھر میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 859 جنرل نشستوں کے ح ...
سوات: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
سوات: تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا میٹرک میں دو طباء منال انعام اور سیار احمد نے 1080 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ حزب الله نے 1079 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اسی طرح دو طلباء سید نعمان اقبال اور نوید ح ...