.پشاور:ہائیکورٹ نے عمران خان کو 3 ہفتے کیلئے رہداری ضمانت دیدی عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے کیخلاف 14 ایف آئی آرز درج ہیں۔ ایف آئی آرز می ...
پی ائی اے حج آپریشن شیڈول جاری
وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی پی ائی اے نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا۔ پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔ پی آئی اے 15 ہزار سرکاری سکیم کے ت ...
خواجہ سراوں کے تحفظ کا ڈرافٹ بل اسمبلی میں جمع
پشاور : خواجہ سراوں کے تحفظ، فلاح و بہبود او بااختیار بنانے بارے ڈرافٹ بل اسمبلی میں جمع بل پارلیمنٹری ویمن کاکس کی کمیٹی برائے خواجہ سرا کی چئیر پرسن آسیہ خٹک اور عائشہ نعیم نے جمع کیا۔ پارلیمنٹری ویمن کاکس کی کمیٹی نمبر چھ نے مختلف مشاورتی سیشن ک ...
قومی، صوبائی اسمبلی نشستوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردی گئیں
لیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نشستیں 342 سے کم ہوکر 336 ہو گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں ...
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب یہ جنگ بندی غیر معینہ مدت کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کا ...
خیبرپختونخوابچوں کے تحفظ کا قانون تیار
خیبرپختونخواحکومت نےبچوں کے تحفظ کے قانون کو مزید سخت کرنے کاقانون تیارکرلیا گیا ہے۔ چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ 2010ءترامیمی بل آج صوبائی اسمبلی میں پیش کیاجائےگا ۔ ترامیم بچوں سے زیادتی کی سزاعمرقید،سزائے موت اور 50لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا ۔ مجوزہ ترامی ...
وادی سوات کے چشم و چراغ عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں جان بحق
سوات: وادی سوات کے چشم و چراغ اور سابق ایم این اے عدنان اورنگزیب ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جا ملے۔ سابق ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری پرنس میانگل عدنان اورنگزیب گزشتہ روز ہری پور میں ٹریفک حادثے میں شہید ہوئے تھے۔ عدنان اورنگزیب ہری پور یونی ...
صوابی میں روایتی کھیلوں کا آغاز
پشاور: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام صوابی میں روایتی گیمز شروع ہوگئیں۔ افتتاحی روز مرغز میں بیل دوڑ کے مقابلے منعقد کئے گئے ، رکن صوبائی اسمبلی عاکف اللہ خان افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ رہٹ بیل مقابلوں میں 50 سے زا ...
آپریشن سے متاثرہ میران شاہ بازار کے تاجروں کو معاوضوں کی تقیسم
میران شاہ :آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ میران شاہ بازار کے تاجروں کو معاوضوں کا چیک دینے کا سلسلہ مرحلہ وار جاری ہے۔ شمالی وزیرستان ضرب عضب جنگ کے متاثرین میں معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے ۔ میران شاہ بازار کے 2115 متاثرین کو معاوضوں کے چیکس دیئ ...
خیبرپختونخوا ٹورازم نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کا آغاز
پشاور:خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی اور ڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز خیبرپختونخوا کے تعاون سے تین روزہ نیشنل یوتھ ڈیویلپمنٹ کانفرنس کاآغاز ہو گیا۔ جس میں نیشنل یوتھ اسمبلی کے 55 سے زائد اراکین جس میں خیبرپختونخوا کے ضم شدہ اضلاع اور صوبے کے دیگر ...