وزیرستان کے احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی تشکیل

کمیٹی میں تحریک انصاف کے علاوہ تمام سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔ کمیٹی کا مشاورتی اجلاس اکرم خان درانی کی رہائشگاہ بنوں میں جاری ہے، اجلاس کے بعد جرگہ وزیرستان جائے گا اور احتجاجی مظاہرین سے مذاکرات کریگا۔ مسلم لیگ ن کے صوبائ ایڈیشنل سیکریٹری جنرل، ترجما ...

خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کے ڈھیرے

پشاور:صوبے کے سیاحتی مقامات پر پانچ روز میں2لاکھ71ہزار سے زائد سیاحوں کی آمد، گلیات میں سب زیادہ1لاکھ سیاح داخل ہوئے۔ 68ہزار3سو سیاحوں نے کاغان اور ناران کا رخ کیا جبکہ مالم جبہ میں67ہزار200اوراپردیر میں23ہزار800سیاح داخل ہوئے۔ لوئر چترال میں11ہزار30 ...

ای سی پی کی رجسٹرڈ جماعتوں کو 29 اگست تک مالی گوشوارے جمع کرانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن  نے ہدایت کی ہے کہ جوسیاسی جماعتیں جو الیکشن۔کمیشن کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں، مالی سال 22-2021 کے مالی گوشوارے 29 اگست 2022 تک الیکشن۔کمیشن کے پاس جمع کرائیں۔  یہ گوشوارے الیکشن ایکٹ 2017 کے شق 210 کے تحت الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرانا ضروری ہو ...

باجوڑ: سکول داخلہ مہم کا آغاز

 باجوڑ: گورنمنٹ ہائیر سیکینڈری سکول عنایت کلی ضلع باجوڑ میں سکول داخلہ مہم کا آغاز ہو گیا ۔۔ایک سادہ مگر پروقارتقریب کا اہتمام ہواتھا ۔۔پروگرام کا عنوان تھا۔۔پڑھے گا تو بڑھے گا خیبر پختونخواہ۔ تقریب سے ایم این اے گل ظفر خان ،DEOباجوڑ شیرین ذادہ،AD ...

پشاور: ٹینس ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز

پشاور:پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ ٹینس کھلاڑی عصام الحق پشاور میں ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلے میں ٹرائلز لے رہے ہیں۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ لاہور اسلام اباد کے بعد آج پشاور میں ٹینس کے ٹرائلز کررہے ہیں۔   انکا کہنا تھا کہ ٹینس پرگرام م ...

کامن ویلتھ گیمز:پاکستان کے ارشد ندیم نےتاریخ رقم کردی

برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کےایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ ارشد ندیم نے سب سے لمبی نوے اعشاریہ ایک آٹھ میٹر کی تھرو کی۔ کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں ارشد ندیم نے پہلی کوشش میں چھیاسی اعش ...

میران شاہ: یوم شہدائے پولیس عقیدت سے منایا گیا

4 اگست یوم شہدائے پولیس کو صوبے بھر کی طرح ضلع شمالی وزیرستان میں بھی پورے عقیدت اور جوش وجذبے کیساتھ منایا گیا ۔  پولیس جرگہ ہال میں شہدائے پولیس کے حوالے سے مرکزی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ تقریب میں حصوصی طور پر ضلع پولیس شہداء پولیس ک ...

وزیراعظم کا خیبرپختونخوا کےسیلاب زدہ علاقوں کا دورہ

وزیراعظم شہبازشریف ٹانک پہنچ گئے، جہاں ان کے ہمراہ مولانافضل الرحمان بھی تھے، وزیراعظم کوخیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو ٹانک میں سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں سے آگاہ کیا گیا، وزیراعظم نے ج ...

پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

برمنگھم: پاکستان نے کامن ویلتھ گیمز میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ برطانیہ کے شہر برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز کے ویٹ لفٹنگ ٹورنامنٹ میں پاکستانی ویٹ لفٹر محمد نوح دستگیربٹ نے سونے کا تمغہ جیت لیا ہے، محمد نوح دستگیر بٹ نے اسنیچ میں 173 کلو گرام ...