شہید انسپکٹر سحر گل خان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی ۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے تابوت کو سلامی پیش کی۔ شہید کی جسد خاکی پر پھول چڑھائے، سلامی پیش کی اور ان کے بلند درجات کے لیے دع ...
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ میانوالی کےقریب تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا -تاہم پائلٹ باحفاظت زمین پر اترنے میں کامیاب ۔ طیارہ ایئر بیس سے تین کلوم ...
ضلع مہمند کے کسانوں کو مفت بیجوں کی فراہمی
ضلع مہمند محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے زمینداروں میں مختلف قسم کے سبزیوں اور مکئی کا ہائبرڈ بیج مفت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکہ ایگریکلچر فارم سنٹر میں زمینداروں میں مفت ہائبرڈ مکئی کے ساتھ سبزیوں کو مفت تقسیم کیا گیا اس موقع ...
ویمن یونیورسٹی صوابی کی طالبات کا اعزاز
ویمن یونیورسٹی صوابی کی شعبہ آرٹس, ڈیزائن اینڈ کلچرل سٹڈیز کی طالبات نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں آل پاکستان فیشن ڈیزائن کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جبکہ فیس پینٹگ میں دوسری جبکہ تھیمیٹک آرٹ میں بیسٹ ...
امن کے فروغ میں عوام کا کردار انتہائی اہم ہے:سیمنار شرکاء
معاشرے میں امن و امان کے قیام کے موضوع پر ایگریکلچر یونیورسٹی اور گورنمنٹ ڈگری کالج ڈی آئی خان میں منگل کے روز دو مختلف سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ان سیمینارز میں طلباء سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دونوں تقا ...
ممبر و محراب کی اہمیت اور معاشرے میں امن و امان کا قیام
ممبر و محراب کی اہمیت اور معاشرے میں امن و امان کے قیام کے لئے مساجد کے مثبت کردار کو اجاگر کرنے کے لئے منگل کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کے مدرسہ جامعہ عثمانیہ میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں 120 سے ذیادہ افراد نے شرکت کی۔ جس می ...
گومل میڈیکل کالج میں پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد
گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں "پیغام پاکستان"کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈاکٹر افتخار نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ فروغ امن کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی تقریب میڈیکل کالج ...
خیبرپختونخوا خواجہ سراؤں کی مالی معاونت کا بل تیار
مالی مشکلات سے دو چار خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کے لیے انڈونمنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں صوبائی حکومت نے بل تیار کرلیا ہے جس کے تحت فنڈز کے ذریعے حکومت خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود،مالی معاونت، باروزگار بنانے کی کوشش کرے گی۔ خیب ...
پشاور :انسداد پولیومہم کا آغاز، 866603 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے
انسداد پولیو مہم۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں سات روزہ انسداد پولیومہم میں 866603 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سات روزہ انسداد پولیو مہم 23 مئی سے 29 مئی تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر ...
وادی تیراہ میں میں باغ امن میلہ
خبیر پختونخواہ کے علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے "باغ امن میلہ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے. افتتاحی تقریب میں شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا جبکہ بچوں نے قومی پرچم لہرایا. میلہ میں مارچ کرتے ہوئے بینڈ نے ...