پشاور- این اے-18 ہری پور کے ضمنی انتخاب کے دوران انتخابی سرگرمیوں کی مؤثر نگرانی کے لیے دفتر صوبائی الیکشن کمشنر خیبرپختونخوا میں صوبائی مانیٹرنگ کنٹرول روم قائم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کنٹرول روم 24 گھنٹے فعال رہے گا اور پولنگ کے عمل کے دوران ...
شمالی وزیرستان: خسرہ اور روبیلا ویکسینیشن مہم کا آغاز
شمالی وزیرستان میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ ڈپٹی کمشنر محمد یوسف کریم نے مہم کا افتتاح کیا، جس میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے افسران نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ بچوں کو خسرہ اور روبیلا ج ...
گورنر خیبرپختونخوا کا اسلام آباد ضلعی کچہری کا دورہ
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد کی ضلعی کچہری کا دورہ کرکے حالیہ بم دھماکے کی جگہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ڈسٹرکٹ بار میں وکلاء سے ملاقات کی اور سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دھماکے کی مذمت کی ...
پشاور ویمن لٹریجر فیسٹیول تھرڈ ایڈیشن کا تین روزہ سیمینار کا انعقاد
سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین پشاور میںدوستی پشاور ویمن لٹریجر فیسٹیول تھرڈ ایڈیشن کا تین روزہ سیمینار کا انعقاد کیاگیا ہے جس میں میئر پشار حاجی زبیر علی اور شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کی وائس چانسلر ڈاکٹر صفیہ احمد نے بطور مہمان خصوصی شر ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ پروگرام کا افتتاح
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے فرنٹئیر ویمن کالج پشاور میں انصاف فیمیل ایجوکیشن کارڈ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبے کی طالبات اور یتیم بچوں کے لیے مفت اعلیٰ تعلیم کے تاریخی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ نے ایم ڈی ...
نامور ادیبہ، دانشور اور معروف پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کا انتقال
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا پروفیسر ڈاکٹر عارفہ سیدہ زہرا کے انتقال پر اظہار افسوس گورنر کی مرحومہ کے درجات بلندی اور پسماندگان کیلئے صبروجمیل کی دعا گورنر خیبرپختونخوا کا مرحومہ پروفیسر عارفہ سیدہ کو ارود زبان، ادب اور تدریسی شعبہ میں خدمات ...
اسلامیہ ماڈل اسکول اینڈ کالج برنس میں اسپورٹس گالا2025 کا آغاز
اسلامیہ ماڈل اسکول اینڈ کالج برنس میں اسپورٹس گالا 2025 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا۔ افتتاحی دن طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ سپورٹس گالا میں بچوں کیلئے کرکٹ اور فٹبال جبکہ بچیوں کیلئے بیت بازی، کوکنگ مقابلے اور اس ...
ایبٹ آباد آل پاکستان حاجی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری
ایبٹ آباد آل پاکستان حاچی حبیب الرحمن میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم میں جاری مزید ایک میچ کا فیصلہ پہلے سیمی فائنل میں ڈی ایف اے کوہاٹ نے یونائیٹڈ ایف سی لکی مروت کو پنلٹی ککس پر پانچ چار سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی مہمان خصوصی پرفیکٹ ...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواکی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے صوبے کے سرکاری سکولوں میں چھٹی جماعت سے آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کے کورسز متعارف کرانے کی ہدایت کردی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کو اس سلسلے ...
ضلع خیبر سیکورٹی فورسز اور علاقائی مشران کے درمیان جرگہ
قبائلی ضلع خیبر میں موجود غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کو ان کے وطن افغانستان واپس بھیجنے کیلئے سیکیورٹی فورسز کے عہدے داران اور علاقائی مشران کے درمیان ایک جرگہ منعقد ہوا. سیکیورٹی فورسز کے افسران نے مقامی مشران کے ساتھ افغان باشندوں کی افغانستان ...









