وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 227 روپے 19 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 95 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا جس ک ...
شمالی وزیرستان: دریائے ٹوچی میں پھنسے پانچ بچوں کو بچالیاگیا
شمالی وزیرستان: دریائے ٹوچی میں پھنسے ہوئے پانچ بچوں کوزندہ نکال لیا گیا۔ شمالی وزیرستان کے تحصیل دتہ خیل علاقے خڑ کمر کے دریائے ٹوچی میں 5 بچے دریا میں پھنس گئے تھے ۔ ضلعی انتظامیہ ، پاک فوج کے جوان اور ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے کوشش کرکے پانچ ...
شہدائے پولیس کے بچوں کے لئے خصوصی فن فئیر کا انعقاد
پشاور : شہدائے پولیس کے بچوں کے لئے خصوصی فن فئیر کا انعقاد کیا گیا، فن فئیر کا انعقاد مقامی پارک میں کیا گیا تھا جس میں شہید پولیس اہلکاروں کے بچوں سمیت ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی، ایس پی سٹی عتیق شاہ، ایس پی ہیڈ کوارٹر ظفر خان، ڈی ایس پی ...
پشاور: بارش کے باعث حادثات میں 3 افراد جاں بحق متعدد زخمی
پشاور:۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں اورسیلاب کے نتجے میں تین افراد جاں بحق جبکہ سات افرادذخمی ہوئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے بھر میں 15 مکانات کوجزوی جبکہ 5 مکانات کو مکمل نقصان پہنچا۔ دریائے جندی میں چارسدہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے ...
یتیم، بے سہارا بچوں کے لیے سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر
زمونگ کور پشاور میں رہائش پذیر یتیم اور بے سہارا بچوں کے لئے محکمہ کھیل خیبر پختونخوا کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا انعقاد۔ میجر ٹرافی خوشحال بابا ہاوس کے بچوں نے اپنے نام کرلی۔ فیسٹیول میں700 سے زائد بچوں نے حصہ لیا. فیسٹیول میں فٹ بال،کرکٹ،کراٹے ج ...
ضم اضلاع کےمستحق سپیشل طلباء میں 5 کروڑ روپے تقسیم کیئےجائیں گے
پشاور: ڈائریکٹریٹ سوشل ویلفیئر سپیشل ایجوکیشن اینڈ وومن ایمپاورمنٹ ضم اضلاع میں مستحق طلباء میں (سکالرشپ) اور سپیشل پرسنز میں سلائی مشین اور ویل چیئرز کی افتتاحی تقریب۔ صوبائی وزیر انورزیب خان نے بحیثیت مہمان خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر سوشل ...
ہیپاٹائٹس سےبچاؤ ، آگہی کا عالمی دن
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ہیپاٹائٹس سےبچاؤ اور اس کے خلاف آگہی کا دن منایا جارہا ہے۔دنیا بھر میں اس وقت 35 کروڑ افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہیں۔پاکستان ہیپاٹائٹس کے مریضوں کا شکار دوسرا بڑا ملک ہے۔عالمی سطح پرسالانہ دس لاکھ افراد اس مرض کے باعث م ...
سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج, سول انتظامیہ کاریسکیو آپریشن جاری
سیلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن میں حصہ لینے کے یے پاک فوج کے دو ہیلی کاپٹر روانہ ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج اور ایف سی کاسیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن جاری ہے۔متاثرہ علاقوں میں پاک آرمی اور ایف سی کے جوان ریلیف کے ...
جنوبی وزیرستان: انٹر تحصیل فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پزیر
جنوبی وزیرستان: پاک آرمی سولہ ایف ایف یونٹ کی جانب سے جنوبی وزیرستان تحصیل لدھا سپورٹس اسٹیڈیم میں انٹر تحصیل فٹبال ٹورنمنٹ منعقد کیا گیا ۔ٹورنمنٹ تیئس سے چھبیس جولائی تک جاری رہا۔فائنل میچ بادشاہ خان کلب شکئی اور نیو شاہین کلب کے درمیان کھیلا گیا ...
شمالی وزیرستان: شجرکاری مہم کا آغاز
صوبائی حکومت کی ھدایات پر آج شجرکاری مہم کے افتتاحی پروگرام(پلانٹیشن ڈے آف پاکستان) کے سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر رزمک شاہد اقبال خٹک ھمراہ چیئرمین بلال وزیر رزمک سب ڈویژن اور تحصیلدار رزمک، شیربہادر اور فارسٹ رزمک بلاک افیسر ابراہیم عبداللہ نے چیڑھ کا ...