پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے منگل کے روز 50 لاکھ رہائشیوں کے لیے 25.9 بلین روپے کے انصاف فوڈ کارڈ پروگرام کا اعلان کیا۔ اس سے قبل صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کے فوڈ سبسڈی احساس راشن پروگرام سے نام تبدیل کرنے اور غیر مستحق افراد کو شامل کرنے پر احتجا ...
شمالی وزیرستان:آپریشن میں مطلوب دہشت گرد ساتھی سمیت ہلاک
شمالی وزیرستان: میرعلی کے گاؤں خدی میں سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پر کامیاب آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشت گرد الطاف عرف احمد ساتھی سمیت مارا گیا۔ ہلاک دہشت گرد 2012 سے عیدک، خدی اور دیگر علاقوں میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ دہشت ...
پی ڈی ایم اے کی عوام سے گرمی کی لہر کے دوران احتیاط برتنےکی اپیل
پی ڈی ایم اے خیبر پختونخوا نےعوام سے گرمی کی موجودہ لہر کے دوران احتیاط برتنے کی اپیل پشاور:پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے عوام سے گرمی کی موجودہ لہر کے دوران احتیاط برتنے اپیل کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے ص ...
شمالی وزیرستان: فورسز کی کاروائی میں انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع بویا کے علاقے میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دو "اہم اور انتہائی مطلوب" دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ علاقے میں گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز اور دہ ...
مردان: سی ٹی ڈی کاروائی میں دو دہشتگرد گرفتار
مردان۔: محکمہ انسداد دھشت گردی مردان ریجن کے اپریشنل سکواڈ نے خفیہ اطلاع پر کارواٸی کرتے ھوٸے مردان ریجن کے ضلع مہمند میں تشکیل پانے والے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے انتہاٸی مطلوب دھشت گردوں افتحار،سمیع اللہ،عرفان،عصمت اللہ پسران سیف اللہ،فرہاد عل ...
پشاور کے باسیوں کے لئے ایک اچھی خبر
وزیر اعلی محمود خان نے پشاور کے سب سے بڑے پارک گلستان ہزار خوانی کا افتتاح کردیا۔ ہزار خوانی میگا پارک 280 کنال رقبے پر مشتمل ہے۔پارک کے قیام پر 37 کروڑ روپے کی لاگت آئی ہے۔ پارک میں سیر وتفریح کی ہر قسم کی سہولیات دستیاب ہیں۔ پارک سے علاقے کی 20 لا ...
جنوبی وزیرستان: 23 مئی پولیو مہم کے لیئے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ
وانا۔۔ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں 23 مئی کو ہونے والی پولیو مہم کے حوالے سے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر محکمہ پولیو کی جانب سے تحصیل سطح پر کارنرمیٹنگز کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف پولیس تھانوں کے SHOs نے ڈی پی او خانزیب مہمند کے ہدایت پر شرکت کو یقنی ...
تربت سے خاتون خودکش بمبار گرفتار:سی ٹی ڈی
تربت : محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے خودکش بمبارخاتون کو گرفتار کرلیا ، خاتون سی پیک روٹ پر چینی قافلہ کو نشانہ بنانا چاہتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تربت سی ٹی ڈی اوروومن پولیس نے ہوشاب میں چھاپہ مارا اور چھاپے کے دوران خودکش بمبارخاتون کو گرفت ...
خیبر پختونخوا روایتی گیمز 19 مئی سے شروع ہونگے
پشاور:خیبرپختونخوا ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام روایتی گیمز کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں روایتی گیمز کے حوالے سے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا خالد خان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ...
وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنےکی ہدایت
وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کو متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ وہ اپنے پیشرو عمران خان کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں جب کہ پی ٹی آئی کے چیئرپرسن نے متعدد مواقع پر ان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کا کہا۔ سرکاری ریڈیو پاکستان کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء ال ...