مہمند: مقامی گھر کے باہر دو ہینڈ گرنیڈناکارہ

  مہمند تحصیل امبار کے علاقہ شاتی مینہ میں سیکورٹی فورسز نے مقامی شخص کے گھر کے باہر نصب دو ہینڈ گرنیڈز کو ناکارہ بنا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مہمند کی تحصیل امبار کے علاقہ شاتی مینہ میں نامعلوم افراد نے مقامی شخص تاج مہمند کے گھر کے ...

گرمی کی لہر میں اضافے کا امکان

پشاور: صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے زیادہ تر علاقوں میں شدید گرم موسم کی پیشگوئی۔ محمکہ موسیمات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقے گرمی کے شدید لہر کے زیر اثر ہونگے۔ صوبے کے بیشتر علاقوں میں 9 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان  ہے۔بعض علاقوں میں شام ...

ضلع مہمند میں پہاڑوں پر آگ بھڑک اٹھی

ضلع مہمند۔تینوں تحصیل خویزئی ,صافی اورحلیمزئی کی سنگم پر واقع پہاڑپرآگ لگنے سے تباہی مچ گئی۔سینکڑوں ایکڑپہاڑی گھاس وپودے درجنوں درختوں سیمت بڑی پیمانے پرحشرات جل گئے۔ پرندے اورجنگلی حیات بھی متاثرہوئے۔آٹوخیل وچہ جورہ میں محکمہ جنگلات وائلڈلائف ہلال ا ...

خیبرپختونخوا میں 05 سے 09 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنےکا امکان

 خیبرپختونخواکےمختلف اضلاع میں 05 سے 09 جون تک گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ۔صوبے کے بعض حصوں میں شام و رات کے اوقات میں تیز ہواؤں کے چلنے کا امکان ہے۔ ‎پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری ک ...

شمالی وزیرستان: پولیو آگاہی سیمینار کا انعقاد

شمالی وزیرستان میران شاہ میں پولیو آگاہی سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔ جسمیں شمالی وزیرستان میں کام کرنے والے تمام فلاحی تنظیموں نے شرکت کی ۔ اجلاس کی صدارت ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان نے کی ۔ میٹنگ کا مقصد کامیاب پولیو مہم کے انعقاد کے لیے ...

خیبر پختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ

خیبر پختون خوا میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا۔ 20 ماہ کے بچے میں وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ ای اوسی کے مطابق متاثرہ بچے کو حفاظتی ٹیکے نہیں لگوائے گئے۔نیاکیس سامنے آنے کے بعد ملک ...

خیبرپختونخوا بندوبستی اضلاع کے سالانہ ترقیاتی فنڈز 22-2021 کی تفصیلات جاری

محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نےرواں مالی سال کے دوران بندوبستی اضلاع میں مختلف شعبوں کے ترقیاتی منصووبوں کےلئے مختص اور خرچ کئے گئے فنڈز کی تفصیلات جاری کردیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق بندوبستی اضلاع کے کُل جاری کردہ اے ڈی پی کا 77فیصد حصہ خرچ کیاگیا ...

خیبر پختونخوا حکومت نے صحت کارڈ کو قانونی تحفظ دینےکابل منظور کرلیا

 صحت سہولت کارڈ سے متعلق اہم قانون یونیورسل ہیلتھ کوریج بل 2022کو خیبر پختونخوا اسمبلی نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا۔ بل کے  مطابق قومی شناختی کارڈ میں جس کا مستقل پتہ کے پی کا ہوگا ، صحت کارڈ سے مستفید ہوسکتا ہے۔ حکومت صحت کارڈ کی لئے انشورنس کمپنی کا تع ...

شانگلہ کے لیئے یونیورسٹی کے قیام کی منظوری

شانگلہ: وزیراعلیٰ محمود خان  نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شانگلہ کے لیے دو میگا پراجیکٹس کی منظوری دی ہے جس میں شانگلہ  کے لیے ایک  یونیورسٹی اور تحصیل کانہ کو سب ڈویژن کا درجہ دینا شامل ہے۔وزیراعلیٰ نے یہ بات بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی ...

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کا آغاز

پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء سات مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کیا ۔ ڈائریکٹریٹ آف س ...