چترال : معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز

چترال سے تعلق رکھنے والی معروف فٹبالر 21 سالہ کرشمہ کا بڑا اعزاز پاکستان وومین فٹ بال ٹیم کی مایاناز کھلاڑی کرشمہ علی کانام ایشاء کی ٹاپ تھرٹی میں شامل۔ واضح رہے ایشاء کی انڈر 30 شخصیات میں 9پاکستانی شامل ہیں جبکہ صوبہ خیبر پختونخواہ سے صرف چترال س ...

خیبرپختونخواکے وزراء، بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری کرنےکا فیصلہ

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت کا 35 فیصد فیول کٹ کے بعد وزراءاور بیورکریسی کےلئے پیٹرول کی حدجاری کرنے کا فیصلہ۔ وزراء، مشیر، معاون خصوصی کو اب 600 لیٹر پیٹرول کی بجائے390 لیٹر سرکاری پیٹرول ملے گا۔ چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری ہوم ،سیکرٹری ...

جمرود : سی ٹی ڈی کی کارروائی، 6 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداددہشت گردی پشاورکی کارروائی  دوران مبینہ طورپر6دہشت گردگرفتار،بارودی مواداوراسلحہ برآمد۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں کلاشنکوف،ایچ ایم جی،دستی بم سمیت ایمونیشن اورپستول شامل ہیں۔ پانچ دہشتگردوں کو جمرود سے گرفتار کیا گیا جبکہ گڑھی عی ...

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری

‎پی ڈی ایم اے نےگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں سے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی۔ ‎بارشوں کےنتجے میں تین بچے زخمی ہوئے۔ ڈی آئی خان میں ایک گھر کو مکمل نقصان پہنچا۔ ‎ڈی جی پی ڈی ایم اے نے متعلقہ ضلعی انتظامیہ کو فوری امدادی کاروائیاں کرنے کی ہد ایات کی ...

پشاور: چار مریضوں میں کانگو وائرس کی تصدیق

پشاور: خیبر پختونخوا میں چار مریضوں میں گانگو وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ ان مریضوں کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ مقامی ہسپتال حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کی ترجمان کے مطابق  کانگو وائرس کے مریضوں کو حیات اباد میڈیکل کمپلکس میں داخل کرایاگیا ہے۔ مریضوں ...

کے پی میں پیر سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیر کی شب سے بدھ کے روز تک تیز ہواؤں اور بارشوں کا سلسلہ کا امکان ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر، کوہستان، شانگلہ، بٹگرام بونیر،مانسہرہ، اور ایبٹ آباد اور پشاور میں بھی تیز بارشوں کا امکان۔ ...

پاکستان آج فیٹف گرے لسٹ سے نکلنے کے لیئے پراُمید

پاکستان پراُمید ہے کہ آج وہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف) گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( فیٹف)، جو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے نمٹنے کے لیے ایک عالمی نگران ادارہ ہے، آج (جمعہ) کو اعلان کرے گا کہ آیا پاکستان ک ...

خیبرپختونخوا اور پنجاب کےمختلف شہروں میں زلزلہ

جمعے کی سہ پہر اسلام آباد اور پنجاب اور خیبرپختونخوا کے کچھ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے محکمہ موسمیات نے کہا کہ زلزلہ، جس کی شدت 5.2 تھی، دوپہر 2 بج کر 22 منٹ پر آیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ اس کا مرکز افغانستان-تاجکستان کے ...

سابق صوبائی وزیر بخت بیدار خان انتقال کرگئے

لوئر دیر: سابق صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے ڈویژنل صدر قلیل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ بخت بیدار خان عارضہ مبتلا تھے اور دو دنوں سے پشاور کے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔مرحوم بخت بیدار خان نے 1988 میں عملی سیاست کا آغاز کیا تھا۔وہ 1993 میں پہلی مرتبہ ص ...

پاکستانی افواج ہر خطرے سے نمٹنے کےلیے تیار ہیں: سربراہ پاک فضائیہ

چیف آف دی ایئراسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کےلیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ جنگی ٹیکنالوجی میں تیزی سے رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیشِ نظر دفاعی پیداوار میں خود انحصاری ناگزیر ہے۔ ایئرچیف ...