Khyber Pakhtunkhwa: Chance of increase in heat intensity during May 15 to 19

خیبرپختونخوا: 15سے 19مئی کے دوران گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

شدید گرم موسم کے باعث دن کے اوقات میں درجہ حرارت معمول سے 5 تا 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان. جبکہ 19 تا 20 مئی سے مغربی سسٹم صوبہ کے بالائی علاقوں میں داخل ہو گا جس کے باعث بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان. پی ڈی ایم اے کی جانب سے تمام ضلعی ا ...

وارسک:’’ آپریشن بنیان المرصوص‘‘ کی کامیابی پر یوم تشکر منایا گیا

آپریشن بنیان مرصوص میں افواج پاکستان کی کامیابی پر فرنٹیئر کور کے سکولوں کے طلباء اور طالبات کی جانب سے یوم تشکر منایا گیا۔ وارسک، اورکزئ، خیبر، مہمند، باجوڑ، دیر، سوات اور چترال میں فرنٹیئر کور پبلک سکولز میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ طلباء ا ...

Bajaur: A grand ceremony was held to celebrate the great success of “Operation Bunyan Al-Marsoos”

باجوڑ: “آپریشن بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی کے جشن میں شاندار تقریب کا انعقاد

باجوڑ: باجوڑ سکاؤٹس ہیڈکوارٹر میں باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے “آپریشن بنیان المرصوص” کی شاندار کامیابی کے جشن میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس بریگڈئیر سعد،ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی،ڈسٹرکٹ پولیس آفی ...

WhatsApp Image 2025-05-14 at 10.13.39_83146a21

بھارتی افواج کو تاریخی شکست دینے پر پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہیں۔ مولانا عبدالحق ثانی

پشاور۔ جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق گروپ مرکزی امیر مولانا عبدالحق ثانی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دشمن کے گھر میں گھس کر بھارت کو اور اسرائیل کو جو سبق سکھایا ہے تاریخ اسے سنہری الفاظ میں یاد کرے گی اور جمیعت علماء اسلام سمیع الحق گروپ پاک فوج کو سلام ...

Drones and quadcopters banned across the district

پشاور میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز پر پابندی

ضلعی انتظامیہ پشاور نے موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر سیکشن 144 CrPC کے تحت ضلع بھر میں ڈرونز اور کواد کاپٹرز کے اُڑانے پر فوری پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ فیصلہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ، اہم تنصیبات کی سیکیورٹی، اور کسی بھی قسم کی افراتفری یا ب ...

Pakistani Armed Forces Earn International Acclaim for Masterful Use of Chinese Warfare Equipment

پاکستانی مسلح افواج کی چینی جنگی سازو سامان کے استعمال پر دنیا بھر سے تعریف

پاکستانی مسلح افواج نے حالیہ آپریشن “بُنْيَانٌ مرصوص” میں چینی جنگی سازو سامان کا بہترین استعمال کیا ہے، جس پر عالمی دفاعی ماہرین اور سابقہ بھارتی فوجی افسران بھی حیرت زدہ ہیں۔ سابق بھارتی جنرل پی آر شنکر نے ان تجربات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستا ...

Ispr_new_logo

بھارتی بزدلانہ حملوں میں 11 جوان اور 40 شہری وطن پر قربان، آئی ایس پی آر

6 اور 7 مئی 2025 کی درمیانی شب بھارتی مسلح افواج نے بلا اشتعال اور قابل مذمت جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت معصوم شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ان وحشیان ...

Funeral prayers of Sheikh-ul-Hadith Maulana Mufti Muhammad Anwar Shah were offered in Lakki Marwat.

شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدانور شاہ کی نماز جنازہ لکی مروت میں ادا کردی گئی

ضلع لکی مروت کے معروف و مشہور جید عالم دین وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سابق ناظم اعلیٰ شیخ الحدیث مولانا مفتی محمدانور شاہ کی نماز جنازہ مجاہد فٹ گراونڈ لکی مروت سٹی میں ادا کردی گئی۔ نمازجنازہ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کے فرزندان سابق وف ...

Defense of the People of Khyber Landikotal Pakistan Solidarity March

لنڈیکوتل کی عوام کا دفاع پاکستان یکجہتی مارچ

خیبر لنڈیکوتل کے عوام کا دفاع پاکستان یکجہتی مارچ افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آج بہ روز پیر دوپہر 1 بجے ایک عظیم الشان مارچ کا اہتمام کیا گیا۔شرکاء نے سبز ہلالی پرچم کے ہمراہ لنڈیکوتل چاروازگئی پوسٹ سے خیبر رائفل کیمپ پشاور گیٹ تک م ...