پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان ،ضلع خیبر کیلئے 31 کروڑ کے فنڈز جاری کردئیے

پشاور: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور ضلع خیبر کے متاثرین کیلئے 31 کروڑ 60 لاکھ روپے کے فنڈز ریلیز کر دئے جو کہ ائندہ ایک دو دنوں میں متاثرین کو معمول کے مطابق سم کارڈ کے ذریعے سے موصول ہو نا شرو ...

خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا

 پشاور:  پشاور میں بجلی کی طویل بریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر کے تمام علاقوں میں 10 سے 15 گھنٹے بجلی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔ پیسکو کے مطابق خیبرپختونخوا میں بجلی شارٹ فال 1389 میگاواٹ تک پہنچ گیا ہے۔ جبکہ صوبے میں بجلی کی طلب 2952 میگاواٹ تک پہنچ گ ...

ضم اضلاع کے 315 پولیس جوانوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈمنعقد

تفصیلات کے مطابق پولیس ٹریننگ سکول شاکس میں نئے ضم اضلاع کے 315 جوان پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی جس سے خطاب کرتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریننگ نے پاس آؤٹ ہونیوالے ریکروٹس کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنی بنیادی تربیت مکمل کرنے کے بعد سابقہ خاصہ ...

ایبٹ آباد سمر سپورٹس فیسٹیول جاری

ایبٹ آباد: ریجنل سپورٹس آفس ایبٹ آباد کے زیر اہتمام سمر سپورٹس فیسٹیول کے تیسرے روز سکواش ووشو کے مقابلے سکواشانڈر 11فائنل میں احمد نے ہادی مغل کو دو صفر سے شکست دے دی جبکہ انڈر 15فائنل روہان نے اسماعیل کو ایک زبردست مقابلے کے بعد تین دو سےشکست دیکر ...

خیبرپختونخوا میں سستے آٹے کی فراہمی شروع ہو گئی:مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر خیبرپختونخوا میں 40 روپے فی کلو آٹے کی فراہمی شروع کر دی گئی ہے۔ بدھ کو ایک بیان میں وزیر اطلاعات نے کہا کہ خیبرپختونخوا کے عوام کو سستی قیمت پر آٹا فراہم کرنے کے وعد ...

کراچی سے پی آئی اےکی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ

کراچی سے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پہلی حج پرواز 291عازمين کو لے کر روانہ ہوگئی ہے۔ کراچی سے روانہ ہونے والی پرواز پی کے 743 سے عازمين حج مدينہ منورہ روانہ ہوئے۔ اس موقع پر کراچی ائير پورٹ پر پی آئی اے کے ڈائريکٹر نےعازمين حج کو رخ ...

ضلعی  شمالی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز

ضلعی  شمالی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم کا آغاز۔ ضلعی پولیس شمالی وزیرستان سربراہ فرحان خان کے حصوصی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ضلعی پولیس کی جانب آج سے ضلع بھر میں شروع ہونے والی پولیو مہم کے سلسلے میں پہلے روزسیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے ۔ ...

وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کی منظوری دے دی

وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں کابینہ اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔وفاقی کابینہ نے ہفتے کی چھٹی بحال کردی جبکہ سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی بھی منظوری دی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مارکیٹوں کی بندش  سے متعلق سب کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا۔ سب کمیٹ ...

ضم اضلاع کے لیئے اگلے تین سال کے اے آئی پی فیز ٹو کا اجراء

خیبر پختونخوا کے محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی جانب سے قبائلی علاقوں کی ترقی کے تسلسل کیلئے قبائلی عشرہ ترقی کے پہلے تین سالوں کیلئے تشکیل دیے ایکسلیریٹڈ امپلیمنٹیشن پروگرام (اے آئی پی) کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے بعداگلے تین سالوں کیلئے اے آئی پی فی ...

بھارت میں توہین آمیز بیان کیخلاف سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

سینیٹ اجلاس میں بھارتی حکمران جماعت جےپی رہنما کے توہین آمیز بیان کیخلاف متفقہ مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ رہنما پیپلزپارٹی سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی جانب سے پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان بھارت کیخلاف اقوام متحدہ میں احتجاج کرے ...