شمالی وزیرستان تحصیل میرعلی گاؤں حسوخیل دریائے ٹوچی پر آل وزیرستان ٹی ٹین سپر لیگ اختتام پذیر پیر کے روز شکاری کرکٹ کلب بمقابلہ خان سپلگہ کرکٹ کلب کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا ۔ شکاری کرکٹ کلب ایپی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 9 اورز میں 139 رنز ...
شمالی وزیرستان، سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
خیبر پختونخواہ کے شمالی وزیرستان ضلع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں کم از کم 4 دہشت گرد مارے گئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے ایک بیان میں کہا کہ "27 مارچ کی رات کو سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع جھلر فورٹ کے عمومی علاقے میں ...
مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ
انسپکٹر جنرل جیل خیبر پختونخواہ جناب خالد عباس صاحب کی ہدایت پر مانسہرہ جیل سپرنٹنڈنٹ نجم حسین عباسی کی زیر نگرانی مانسہرہ جیل میں دو روزہ سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں قیدیوں اور جیل ملازمین کے درمیان کرکٹ،والی بال، ٹیبل ٹینس، بیڈ مینٹن، ...
انڈر21 خیبرپختونخوا گیمز کا کامیاب انعقاد ، پشاور نے میلہ لوٹ لیا
پشاور: انڈر21 خیبرپختونخوا خواتین گیمزکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی پشاور کی خواتین نے بہترین کھیل کا مظار ہر ہ کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا، پشاورنے تین گولڈ ، دو سلور میڈلز جیت کر 65 پوائنتس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی ، ایبٹ آباد نے تین گولڈکے ساتھ4 ...
قومی اسمبلی کااجلاس بغیر کارروائی کے ملتوی
اسلام آباد: اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس مرحوم اراکین کے لیے دعائے مغفرت کے بعد پیر 28 مارچ تک ملتوی کردیا۔ وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج بروز جمعہ 25 مارچ کو بلایا گیا تھا۔ اسپیکر قوم ...
لنڈی کوتل: یوم پاکستان سپورٹس میلےکا اہتمام
ضلع خیبر لنڈی کوتل خیبر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ پر یوم پاکستان 23 مارچ کے حوالے سے سپورٹس میلہ کا انعقاد کیا گیا۔لنڈی کوتل خیطر سلطان خیل کنج سپورٹس گراؤنڈ میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام یوم پاکستان سپورٹس میلہ میں فٹ بال کرکٹ. ولی بال اتھلیٹکس. رس ...
انڈر21 ویمنز گیمز کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں آغاز
پشاورخیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام انڈر21 ویمنز گیمز پشاور سپورٹس کمپلیکس میں رنگا رنگ تقریب میں شروع ہوگئیں۔ صوبے کے پینتیس میں سے ستائیس ڈسٹرکٹس کے دستے ان مقابلوں میں شرکت کررہے ہیں جو پچیس مارچ تک جاری رہیں گے اس میں مجموعی طور ...
مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے: سعودی وزیرخارجہ
سعودی وزیرخارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا آزاد اور منصفانہ حل نکالا جائے۔ اسلام آباد میں 48 ویں او آئی سی وزرائےخارجہ کونسل اجلاس سے خطاب کرتےہوئے سعودی وزیر خارجہ فرحان بن فیصل السعود نے کہا کہ او آئی سی سیکرٹریٹ میں لوگ سی ...
ضلع مہمند:پاکستان سپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر
ضلع مہمند ۔۔غلنئ کپٹن روح اللہ شھید سٹیڈیم میں ایف سی ,انتظامیہ اور سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے مشترکہ تعاون سے جاری پاکستان سپورٹس فیسٹول اختتام پذیرگیا ۔رنگارنگ اختتامی تقریب میں مقامی مشران،کھلاڑیوں اور نوجوانوں سمیت ایم پی اے نثار مومندکی خصوصی شرکت۔ ض ...
پیغام پاکستان امن سازی اور قومی یکجہتی کانفرنس
ایک روزہ پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد آج منگل کے روز فاٹا یونیورسٹی میں کیا گیا۔ فاٹا یونیورسٹی درہ آدم خیل کے آڈیٹوریم میں ہونے والی کانفرنس پیغام پاکستان کا مقصد پر امن معاشرے کے فروغ اور تشدد پسندانہ رویوں، دہشت گردی کے خلاف امن کا پیغام اور ...