صحت سہولت کارڈ سے متعلق اہم قانون یونیورسل ہیلتھ کوریج بل 2022کو خیبر پختونخوا اسمبلی نےکثرت رائےسےمنظورکرلیا۔ بل کے مطابق قومی شناختی کارڈ میں جس کا مستقل پتہ کے پی کا ہوگا ، صحت کارڈ سے مستفید ہوسکتا ہے۔ حکومت صحت کارڈ کی لئے انشورنس کمپنی کا تع ...
شانگلہ کے لیئے یونیورسٹی کے قیام کی منظوری
شانگلہ: وزیراعلیٰ محمود خان نے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں شانگلہ کے لیے دو میگا پراجیکٹس کی منظوری دی ہے جس میں شانگلہ کے لیے ایک یونیورسٹی اور تحصیل کانہ کو سب ڈویژن کا درجہ دینا شامل ہے۔وزیراعلیٰ نے یہ بات بشام میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہی ...
پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ کا آغاز
پشاور: انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء سات مختلف گیمز میں حصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کیا ۔ ڈائریکٹریٹ آف س ...
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ کا مہمند ڈیم کا دورہ
وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے مہمند ڈیم کا دورہ کیا اس موقع ہر چیرمین واپڈا نوید اصغر چوہدری نے انکو مہمند ڈیم پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دی وفاقی وزیر نے مہمند ڈیم رہائشی کالونی مسجد کا اففتاح کیا اور ڈیمز میں جاری مختلف منصوبوں کا جا ...
خیبر پختونخوا کےسیاحتی مقامات کیلئے ٹورازم پولیس کا آغاز
پشاور:محکمہ سیاحت، ثقافت، کھیل، آثارقدیمہ، میوزیم و امورنوجوانان کے زیرانتظام خیبرپختونخوا کلچراینڈٹورازم اتھارٹی نے صوبے میں سیاحوں کی سہولیات کیلئے ٹورازم پولیس لانچ کردی۔خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر سیاحوں کو سہولیات اور انہیں بہترین خدمات ک ...
پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان کی رہداری ضمانت منظور کرلی
.پشاور:ہائیکورٹ نے عمران خان کو 3 ہفتے کیلئے رہداری ضمانت دیدی عمران خان کی جانب سے دائر درخواست پر چیف جسٹس قیصر رشید نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل بابر اعوان نے کہا کہ عمران خان کے کیخلاف 14 ایف آئی آرز درج ہیں۔ ایف آئی آرز می ...
پی ائی اے حج آپریشن شیڈول جاری
وزارت مذہبی امور کے اعلان کے ساتھ ہی پی ائی اے نے اپنا حج آپریشن کا شیڈول جاری کردیا۔ پی آئی اے اپنا حج آپریشن 6 جون سے شروع کرے گا۔ پہلی حج پرواز 329 عازمین کو لے کر اسلام آباد سے صبح 4 بجے مدینہ منورہ روانہ ہوگی۔ پی آئی اے 15 ہزار سرکاری سکیم کے ت ...
خواجہ سراوں کے تحفظ کا ڈرافٹ بل اسمبلی میں جمع
پشاور : خواجہ سراوں کے تحفظ، فلاح و بہبود او بااختیار بنانے بارے ڈرافٹ بل اسمبلی میں جمع بل پارلیمنٹری ویمن کاکس کی کمیٹی برائے خواجہ سرا کی چئیر پرسن آسیہ خٹک اور عائشہ نعیم نے جمع کیا۔ پارلیمنٹری ویمن کاکس کی کمیٹی نمبر چھ نے مختلف مشاورتی سیشن ک ...
قومی، صوبائی اسمبلی نشستوں کی ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردی گئیں
لیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے حوالے سے ابتدائی حلقہ بندیاں جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں نشستیں 342 سے کم ہوکر 336 ہو گئی ہیں۔الیکشن کمیشن کے مطابق نئی حلقہ بندیوں ...
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان غیر معینہ مدت کیلئے جنگ بندی
پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی نے غیر معینہ مدت کے لیے جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان کے درمیان عارضی جنگ بندی کی مدت 30 مئی کو ختم ہوگئی تھی جس کے بعد اب یہ جنگ بندی غیر معینہ مدت کے لیے کی گئی ہے۔ ذرائع کا ...