کراچی یونیورسٹی کے اندر گاڑی کے قریب دھماکے میں تین چینی اساتذہ سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ کم از کم 3 زخمی ہوگئے۔ کراچی شرقی میں واقع سندھ کی سب سے بڑی درسگاہ جامعہ کراچی کے شعبہ کنفیوژیئس کے باہر کھڑی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، گاڑی میں تین چینی اساتذ ...
طورخم: افغانستان سے آنے والے ٹرک سے بھاری اسلحہ برآمد
طورخم سرحد پر کسٹم عملہ نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والےٹرک سے غیر ملکی اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔ٹرک ڈرائیور کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی گئی۔گزشتہ روز بھی طورخم سرحد پرکسٹم عملہ نے بڑی تعداد میں غیرملکی اسلحہ برآمدکرلیاتھا۔ طورخم ایڈیشنل کلکٹرکسٹ ...
طورخم: افغان مسافروں کو تذکرہ پر جانے کی اجازت
طورخم بارڈر پر افغانستان جانے والے مسافروں کو تزکرہ پر جانے کے لئے 29اپریل تک اجازت مل گئی بڑی تعداد میں افغان مسافر اپنے ملک روانہ ہو گئے۔ وفاقی حکومت کی طرف سے طورخم بارڈر کے راستے افغان مسافروں کو 29اپریل تک تزکرہ پر افغانستان جانے کی اجازت دی گئ ...
کوہاٹ:رمضان فٹبال چیلنج کپ فائنل
کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس میں رمضان فٹبال چیلنج کپ 2022 کا فائنل میچ شینواری ایف سی اور خان کلب کے مابین کھیلا گیا۔ شینواری ایف سی نے خان کلب کو فائنل میچ میں شکست دی۔ میچ اور اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر صحت و خزانہ تیمور جھگڑا، صوبائی وزی ...
پشاور: خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے سیمینار کا انعقاد
خیبرپختونخوا پولیس اور روزن پولیس پروگرام کا گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج باچا خان کوہاٹ روڈ پشاور میں خواتین کی پولیس میں ریکورٹمنٹ کے حوالے سے مشترکہ آگاہی سیمینار کا انعقاد، آگاہی سیمینار میں ڈی ایس پی شازیہ شاہد اور روزن پولیس پروگرام کے نمائندگان نے م ...
شمالی وزیرستان : غلام خان بارڈر بند
شمالی وزیرستان: گزشتہ شب بارڈر پر ناخوشگوار واقعے کے بعد غلام خان گیٹ مکمل بند کر دیا گیا ہے۔ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ اور پیدل آمد و رفت سمیت بارڈر ہرقسم کی سرگرمیاں معطل ہو گئیں ہیں۔ بارڈر کی دونوں اطراف سبزیوں، پھلوں اور دیگر تجارتی گاڑیوں کی لمبی ...
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ،پاک فوج کے3جوان شہید
شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کے3 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان میں سرحد پار سے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔ دہشتگردوں نے دیواگر میں سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنایا۔ ...
اے این ایف کاروائی، 68 کلو گرام منشیات برآمد
اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں 68.4 کلو گرام منشیات برآمد، دو گاڑیاں ضبط، جبکہ دو ملزمان گرفتار کرلیئے گئے۔ پشاور، حیات آباد میں واقع باغ ناران کے قریب جہاز چوک پر ٹیوٹا کرولا اور سوزوکی خیبر گاڑی سے مجموعی طور پر6 ...
فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ،میجر شاہد بشیر شہید
سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شاہد بشیر شہید ، جب کہ سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دہشت گردو ...
افغان عوام کے لیئے امدادی سامان فراہم
ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور بیت السلام فاؤنڈیشن حکام نے افغانستان عوام کے لئے رمضان المبارک کے مہینے میں 2ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔ طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو دو ٹرک امدادی سامان حوالے کرنے کے مو ...