بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی ہائبرڈ بسوں کی تیاری مکمل

پشاور۔ بی آر ٹی پشاور کی 86 نئی ماحول دوست، ہائبرڈ بسوں کی تیاری مکمل ہو گئی ہے۔ اور جلد ہی پاکستان  روانہ کر دی جائیں گی۔ترجمان ٹرانس پشاورکے مطابق بسیں جلد چینی مینوفیکچرینگ پلانٹ سے بحری بندرگاہ کیلئے روانہ کر دی جائیں گی۔  نئی بسوں کی شمولیت ک ...

لکی مروت یونیورسٹی میں قومی یکجہتی سیمنار

یونیورسٹی آف لکی مروت میں جمعرات کے روز قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اس سیمینار میں تقریبا 200 افراد نے شرکت کی۔ اس سیمینار کے علاوہ مختلف شعبہ جات کے سربراہوں کا سماجی رابطوں میں اکیڈیمیا کے بطور ایک مؤ ...

زلمی فاؤنڈشن کا بنوں میں یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

زلمی فاؤنڈیشن کی زیر نگرانی جمعرات کے روز  بنوں سپورٹس کمپلکس میں دو روزہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد مقامی سطح پر کھیلوں کے میدان میں نوجوانوں کی صلاحیت کو اجاگر کرنا تھا۔ ٹیلنٹ ہنٹ کے دوران 250 کھلاڑیوں کو کرکٹ کے مختل ...

بنوں: قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی سیمنار

یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں میں آج جمعرات کے روز قومی یکجہتی اور سماجی ہم آہنگی کے موضوع پر ایک سیمینار کا اہتمام کیا گیا۔ اس سیمینار میں تقریبا 300 افراد نے شرکت کی۔ سیمینار کے علاوہ مختلف شعبہ جات کے سربراہوں کا سماجی رابطوں میں اکیڈیم ...

صدر نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 26 مئی جمعرات کی سہ پہر 4 بجے طلب کر لیا گیا ہے،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیاہے۔ یاد ...

شہید انسپکٹر کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شہید انسپکٹر سحر گل خان کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی ۔ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کے تابوت کو سلامی پیش کی۔ شہید کی جسد خاکی پر پھول چڑھائے، سلامی پیش کی اور ان کے بلند درجات کے لیے دع ...

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ میانوالی کے قریب گرکرتباہ ہوگیا۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارہ میانوالی کےقریب تیکنیکی خرابی کےباعث گرکرتباہ ہوا -تاہم پائلٹ باحفاظت زمین پر اترنے میں کامیاب ۔ طیارہ ایئر بیس سے تین کلوم ...

ضلع مہمند کے کسانوں کو مفت بیجوں کی فراہمی

ضلع مہمند محکمہ زراعت توسیع کی جانب سے زمینداروں میں مختلف قسم کے سبزیوں اور مکئی کا ہائبرڈ بیج مفت تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکہ ایگریکلچر فارم سنٹر میں زمینداروں میں مفت ہائبرڈ مکئی کے ساتھ سبزیوں کو مفت تقسیم کیا گیا اس موقع ...

ویمن یونیورسٹی صوابی کی طالبات کا اعزاز

ویمن یونیورسٹی صوابی کی شعبہ آرٹس, ڈیزائن اینڈ کلچرل سٹڈیز کی طالبات نے غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں آل پاکستان فیشن ڈیزائن کے مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ جبکہ فیس پینٹگ میں دوسری جبکہ تھیمیٹک آرٹ میں بیسٹ ...

امن کے فروغ میں عوام کا کردار انتہائی اہم ہے:سیمنار شرکاء

معاشرے میں امن و امان کے قیام کے موضوع پر ایگریکلچر یونیورسٹی اور گورنمنٹ ڈگری کالج ڈی آئی خان میں منگل کے روز دو مختلف سیمینارز کا انعقاد کیا گیا۔ ان سیمینارز میں طلباء سمیت مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ دونوں تقا ...