ممبر و محراب کی اہمیت اور معاشرے میں امن و امان کا قیام

ممبر و محراب کی اہمیت اور معاشرے میں امن و امان کے قیام کے لئے مساجد کے مثبت کردار کو اجاگر کرنے کے لئے منگل کے روز ڈیرہ اسماعیل خان کے مدرسہ جامعہ عثمانیہ میں ایک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ اس سیمینار میں 120 سے ذیادہ افراد نے شرکت کی۔ جس می ...

گومل میڈیکل کالج میں پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد

گومل میڈیکل کالج ڈیرہ اسماعیل خان میں "پیغام پاکستان"کے عنوان سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس موقع پر ڈاکٹر افتخار نے معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور مختصر تعارف پیش کرتے ہوئے کہا کہ فروغ امن کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان میں پہلی تقریب میڈیکل کالج ...

خیبرپختونخوا خواجہ سراؤں کی مالی معاونت کا بل تیار

 مالی مشکلات سے دو چار خیبرپختونخوا کے خواجہ سراؤں کے لیے انڈونمنٹ فنڈ کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ضمن میں صوبائی حکومت نے بل تیار کرلیا ہے جس کے تحت فنڈز کے ذریعے حکومت خواجہ سراؤں کی فلاح و بہبود،مالی معاونت، باروزگار بنانے کی کوشش کرے گی۔ خیب ...

پشاور :انسداد پولیومہم کا آغاز، 866603 بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

انسداد پولیو مہم۔صوبائی دارلحکومت پشاور میں سات روزہ انسداد پولیومہم میں 866603 بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ صوبائی دارلحکومت پشاورمیں ضلعی انتظامیہ کی زیر نگرانی سات روزہ انسداد پولیو مہم 23 مئی سے 29 مئی تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر ...

وادی تیراہ میں میں باغ امن میلہ

خبیر پختونخواہ کے علاقے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے باہمی اشتراک سے "باغ امن میلہ" کا انعقاد کیا جا رہا ہے. افتتاحی تقریب میں شرکاء نے قومی ترانہ پڑھا جبکہ بچوں نے قومی پرچم لہرایا. میلہ میں مارچ کرتے ہوئے بینڈ نے ...

ضلع شمالی وزیرستان میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

ضلع شمالی وزیرستان میں 23 مئ تا 27 مئ 2022  پانچ روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگی۔ شمالی وزیرستان کے 23 یونین کونسلز میں پانچ روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز 23 مئ سے کیا جا رہا ہے مہم کے دوران پانچ سال سے کم عمر کے 1 لاکھ 19 ہزار 638 بچوں کو پولیو جی ...

شمالی وزیرستان: بلدیاتی انتخابات دوسرے مرحلے میں ری پولنگ جاری

تحصیل میرعلی چیئرمین شپ کے انتخاب کیلئے 9 پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے پولنگ کا عمل شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ شیواہ میں بیلٹ بکسز چھیننے اور میرعلی میں جنرل کونسلر کے امیدوار کے قتل کی وجہ سے دوبارہ پولنگ ہورہی ہے۔ انتخابات میں 12 ...

تربیلا ڈیم 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتاہے:ارسا

انڈس ریور سسٹم اتھارٹی نے چاروں صوبوں کو خبردار کر دیا کہ تربیلا ڈیم 48 گھنٹے میں ڈیڈ لیول تک پہنچ سکتا ہے۔ارسا حکام نے صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ نہری پانی کے استعمال میں احتیاط برتیں۔ ارسا حکام کے مطابق تربیلا ڈيم، منگلا ڈی ...

برطانوی کاروباری طبقے کی ضم شدہ اضلاع میں سرمایہ کاری کی خواہش

پشاور: برطانیہ کے کاروباری طبقے نے پاکستان بالخصوص خیبر پختونخوا کے ساتھ ماربل اور گرینائٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر درآمدات کی خواہش ظاہر کی ہے جس میں ایف پی سی سی آئی پشاور اور مہمند چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ...

تحریک انصاف کے پنجاب اسمبلی میں 25 اراکین ڈی سیٹ قرار

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پی ٹی آئی پنجاب کے 25 ناراض ایم پی ایز کو پارٹی سے منحرف ہونے پر ڈی سیٹ کر دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے جن 25 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی کا ریفرنس دائر کیا گیا ان میں محمد اجمل، عبدالعلیم خان، نذیر احمد، محمد امین ذوالق ...