ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کا آغاز

:ضلع مہمند قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے رہاہے، جس میں نہ صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔  قبایل سپر لیگ میں ملک بھر کے کھلاڑی ...

مردان :سنٹرل جیل میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

مردان ۔ سنٹرل جیل میں قیدیوں کی ذہنی و جسمانی نشو نما ء کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی محکمہ کھیل و ثقافت کے تعاون  سےسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔  ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو، اسسٹنٹ کمشنر محمد شوجین وسٹرو، سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل مر ...

کوہاٹ: سپورٹس گالہ افتتاح

 ذاکر شاہ آفریدی سپورٹس گالہ کوہاٹ ریجن کاآج سے باقاعدہ  افتتاح کردیا گیا۔ ظہیر صافی چیئرمین یوتھ کوہاٹ اور سپورٹس ونگ چیئرمین کوہاٹ فقیر محمد اعوان نے افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ میں وشو مارشل آرٹ ہنگو،اورکزئی۔اور کوہاٹ کے درمیان کھیلا گیا۔ کوہاٹ ک ...

کوہاٹ انڈس ہائی وے: خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی. اے ایس پی صدر سرکل اُسامہ امین چیمہ کے مطابق کارروائی میں ہتھیاروں کے بین الصوبائی سمگلر حمید اللہ سکنہ مردان کو اسلحے سے بھری موٹر کار سمیت گرفتار کر لیا گیاہے۔ پکڑے جانے والے ہتھیاروں ...

لنڈی کوتل: پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

لنڈی کوتل: گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ پر فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 کا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا ۔فائنل ارسنل کلب نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ اس موقع پر فائنل میچ پاک شینواری فٹ بال کلب اور ارسنل فٹ بال کلب ک ...

کوروناسے مزید 7 افراد جاں بحق، 756 مثبت کیسز ریکارڈ

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار518 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 756 افراد ...

ملکی،غیر ملکی میڈیا وفد کا ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ

ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے وفد نے ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے صحافتی وفد کی ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین سے ملاقات کی ۔ ملکی اور غیر ملکی صحافتی  وفد کو ضلعی پولیس ...

لاہور قلندرز ٹیم اونر رانا عاطف کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل آمد

لاہور قلندرز کرکٹ ٹیم کے اونر رانا عاطف ، ٹیم کے کوچ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عاقب جاوید. پی ایس ایل کرکٹ ٹورنمنٹ کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل ملک دریاخان آفریدی کے حجرہ میں آمد۔ لاہور قلندرز ٹیم کے اونرز اور کوچ و دیگر آفیشل کا لنڈی کوت ...

کورکمانڈر پشاورجنرل فیض حمید، وزیراعلیٰ کی کوچہ رسالدار آمد

گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان،  وزیر اعلی محمود خان اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کوہاٹی گیٹ میں واقع امام بارگاہ حسین آباد آمد۔ سانحہ کوچہ رسالدار پر اہل تشیع کے رہنماؤں سے تعزیت کی۔ انھوں نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملک س ...

افغانستان سے نان کسٹمز پیڈسیگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ہنگوپولیس کی بڑی کامیاب کاروائی ۔افغانستان سے نان کسٹم پیڈسیگریٹ کی بھاری کھیپ غیرقانونی طورپرپاکستان سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔غیرقانونی نان کسٹم پیڈسیگریٹ سےبھراٹرک تحویل میں لےلیاگیا۔ڈرائیورگرفتار۔پولیس کےمطابق ہنگودوابہ ماموں خوڑہ چیک پوسٹ ...