پشاور:خبیر پختونخواہ کے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ پشاور سے تعلق رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر عامر غفور نے بین الاقوامی ادارے(ایم آر سی پی یو کے) انگلینڈ کا پیسس چیمپئین ایوارڈ 2021 جیت لیا۔ بین الاقوامی ادارے سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر عامر غفور ...
خیبر پختونخوا میں تعلیمی بورڈز امتحانات کا آغاز
خیبرپختونخوا میں آج سے تعلیمی بورڈز کے میٹرک کے امتحانات شروع ہو گئے ہیں۔ میٹرک امتحانات میں 8 لاکھ 21 ہزار 9سو چھ طلباءوطالبات حصہ لیں رہے ہیں جبکہ صوبے بھر میں میٹرک کے امتحان کے لیے 3ہزار 2سو 53 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔ میٹرک امتحان میں ...
ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم
حکومت نے ملک میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا نظام ختم کرکےآن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں 50 روپےوالےاسٹامپ پیپرختم ہو جائیں گے اوراب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے۔آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت ۔۔ 100،200،600 ...
پی سی بی کے زیراہتمام خواتین کرکٹ ٹرائلز کا انعقاد
پشاور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پہلی مرتبہ باصلاحیت خواتین کرکٹرزکوسامنے لانے کی غر ض سے ملک بھر میں ٹرائلز کا انعقاد کیا جا رہا ہے اسی سلسلے میں خیبر پختونخوا کی جنوبی اور ضم اضلاع سمیت پشاور ریجن کی خواتین کھلاڑیوں کے لیے گزشتہ روز قیوم سپو ...
پاکستانی اقلیتی برادری کی اسلامی تقریبات میں شرکت
پاک کونسل آف ورلڈ ریلجنز فیتھ فرینڈز کے زیر اہتمام جواٸنٹ عید الفطر تقریب ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں مسلمانوں کے تمام مسالک کے علاوہ تمام مذاہب کی مذہبی قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر تنظیم کے چٸیرمین قاری روح اللہ مدنی نے پروگرام کی صدارت کی ...
باجوڑ میں ڈرائیونگ لائسنس اجراء سینٹر قائم
سابقہ فاٹا کے ضلع باجوڑ کے عوام تک محکمہ ٹرانسپورٹ کی سہولیات کو دہلیز پر پہنچانے کے لیے، ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ باجوڑ ڈرائیونگ لائسنس برانچ قائم کی ہے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم، ایڈیشنل ڈپٹی کمش ...
صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کرنے کا مطالبہ
سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان نے کہا ہے کہ صحت کارڈ میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کو شامل کیا جائے تاکہ قبائلی اضلاع کے عوام اس سے مستفید ہوں۔ قبائلی اضلاع کے لوگ اکثر غریب ہیں۔ ہیلتھ کارڈ میں صرف قبائلی اضلاع کے عوام کو کڈنی ٹرانسپلانٹ کی سہولت سے محروم ک ...
بٹگرام ثقافتی میلہ اختتام پذیر
بٹگرام کی ضلعی انتظامیہ اور محکمہ سپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز کے زیر اہتمام دو روزہ عیدالفطر کھیل و ثقافتی میلہ رنگا رنگ خوبصورت تقریبات سمیٹے اختتام پزیر ہوا.یہ میلہ آلائی تحصیل کے سیاحتی مقام گلئے میدان میں منقعد کیا گیا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ عید ...
عدالتوں پر بوجھ کم کرنے کے لیے وکلاء پرانے کیسز کو ترجیح دیں: جسٹس وقار احمد
ایبٹ آبادچیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد نے کہا کہ کیسز میں تاخیر کے باعث عدلیہ پر تنقید کی جارہی ہے متعدد پرانے کیسز التواء کا شکار ہیں جس سے عدالتوں پر بوجھ ہے وکلاء اس ضمن میں نئے کیسز کے ساتھ ساتھ پرانے کیسز کو ترجیح دیں تاکہ بوجھ کم کیا ...
قومی کرکٹرز کی خیبر پختونخواہ کے سیاحی مقامات کی سیر
پشاور :قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات کی سیر کرتے دیکھے گئے۔ کپتان بابر اعظم اور کامران اکمل دوستوں اور رشتہ دارو کے ہمراہ دیر، کوہستان اور چترال کی سیاحت پر گئے قومی کرکٹرز نے جاز بانڈہ اور کنڈ بانڈہ میں دن گزرا،کٹورا ...