اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں کار سے 144 کلوگرام منشیات برآمد، ملزم گرفتار عیدگاہ روڈ پر واقع ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم کے قریب تحویل میں لی جانے والی ہنڈا سوک کار کی ڈگی سے 132 کلوگرام چرس اور 12 کلوگرام افیون برآمد ...
امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 190 روپے پر پہنچ گیا
بدھ کو امریکی ڈالر روپے کے مقابلے میں اب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران 190.10 روپے تک بڑھ گیا۔ ڈالر کی قدر میں 1.44 روپے کا اضافہ ہوا، جو منگل کو 188.66 روپے تھا۔ آخری بار یکم اپریل کو ڈالر تاریخ کی ب ...
پشاور میں بارش اور آندھی
پشاور: پشاور میں گرچ چمک کے ساتھ بارش شروع بارش سےکے ساتھ ساتھ شہر اور مضافاتی علاقوں میں تیز ہوائیں بھی چلیں جس سے گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور کے علاوہ صوابی ، مردان اور دیگر اضلاع میں بارش کا امکان جبکہ بنو ...
بی آر ٹی میں 86 نئی بسیں جلد شامل کی جائیں گی
پشاور : بی آر ٹی میں مزید 86 نئی بسیں جلد شامل کی کی جائیں گی ۔ ترجمان ٹرانس پشاور، صدف کامل کے مطابق ان یہ بسیں تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں اور تیاری کے فورا بعد چین سے پشاور (پاکستان) کیلئے روانہ کردی جائینگی۔ نئی بسیں ترجیحی بنیاد پر پشتخرہ ...
دتہ خیل شمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان ، پاک آرمی ہیڈکوارٹر سیون ڈویژن ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس شمالی وزیرستان کی طرف سے ڈوگہ مچہ تحصیل دتہ خیل میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ میڈیکل کیمپ میں میڈیکل اسپیشلسٹ ، چلڈرن اسپیشلسٹ ، سرجن ، گائناکالوجسٹ اور جنرل فز ...
کے پی کے بیشتر علاقوں میں انتہائی گرم ،خشک موسم کی پیشن گوئی
پشاور:محکمہ موسمیات نے صوبے کے بیشتر علاقوں میں انتہائی گرم اور خشک موسم کی پیشن گوئی ہے۔خیبرپختونخوامیں درجہ حرارت معمول سے7-09سنٹی گریڈ بڑھنےکاامکان ہے۔ جبکہ اپراور لوئر چترال,کوہستان اپر،دیر اپر کے برفانی علاقوں میں گرمی کی لہر کی صورت حال پیدا ...
سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر
ضلع مہمند تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر ہوا۔ مقامی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کی کھیلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابقہ امیدوار تحصیل ناظم ملک زاہد خان موسی خیل کی ...
چار روز میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا
محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کائیٹ پراجیکٹ نے عیدالفطر کے 4 دنوں کے دوران صوبے کے 7 مختلف اہم سیاحتی مقامات پر سیاحوں کی آمد کے اعداد و شمار جاری کر دیے عید الفطر کے پہلے 4 روز میں 3 لاکھ 63 ہزار سے زائد سیاحوں نے خیبرپختونخوا کا رخ کیا۔ خیبرپختونخوا کے ...
شمالی وزیرستان : رزمک میں ڈسٹرکٹ یوتھ آفس کی جانب سے فٹبال میچ کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ یوتھ آفس نے سب ڈویژن رزمک میں عید الفطر کے پروقار موقع پر فٹ بال میچ کا انعقاد کیا ۔ جسمیں شمالی وزیرستان کے توری خیل اور بورا خیل فٹ بال کلبوں کے درمیان میچ کھیلا گیا ۔ جو کہ بوراخیل کلب ...
کور کمانڈر 11 کو ر جنرل فیض حمیدکا شمالی وزیرستان دتہ خیل بازار کا دورہ
کور کمانڈر 11 کو ر جنرل فیض حمید نے بہ ہمراہ جی او سی 07 ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر نے شمالی وزیرستان دتہ خیل بازار کا دورہ کیا ۔ بازار میں موجود لوگوں میں گل مل گئے اور عید الفطر کی پُرمسرت موقع پر مبارکباد دی ۔ تاجر برادری ، علاقائی مشران اور نوجو ...