پشاور:خواتین بازاروں میں لیڈی پولیس تعینات

پشاور : اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولیس برائے صنفی مساوات مس عائشہ گل نے گذشتہ شب پشاور شہر میں خواتین کی خریداری کی مارکیٹوں مینا بازار، کوچی بازار اور شاہین بازار کا اچانک دورہ کیا جہاں انہوں نے عید کی خریداری میں مصروف خواتین کی سیکیورٹی انتظامات چ ...

شمالی وزیرستان: پولیس شہداء پیکج کے تحت چیک تقسیم

شمالی وزیرستان: ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فرحان خان ( پی ایس پی) اور ایس ڈی پی او ہیڈکوارٹر سید جلال وزیر کی سربراہی میں ڈی پی او آفس میں 48 شہداء ( ضم ہونے سے پہلے اور ضم ہونے کے بعد شہید ہونیوالے پولیس فورس کے اہلکاروں) کے لواحقین میں شہداء پیکج کے تحت ...

ملک بھر میں جمعتہ الوداع عقیدت و احترام سےمنایا جا رہا ہے

رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع (آج) جمعہ کو ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ ائمہ و خطیب اپنے خطبات میں اس دن کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔ اس موقع پر ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ ملک بھر میں مسل ...

میئر پشاور و آذربائیجان سفیر شہرکی ترقی کیلئے ملکر کام پر متفق

میئر پشاور و آذربائیجان سفیر شہرکی ترقی کیلئے ملکر کام پر متفق پشاور : مئیر پشاورحاجی زبیر علی اور آذربائیجان کے سفیر نے پشاور کی ترقی کیلئے ملکر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے کیپٹل میٹرو پولیٹن گ ...

اسٹیٹ بینک کا 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے 30 اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ ہفتہ 30 اپریل 2022 کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ عیدالفطر کی تعطیلات 2 سے 5 مئی کو ہوں گی۔ واض ...

اورکزئی:مشاورتی جرگہ برائے ضم اضلاع کا انعقاد

  اورکزئی۔ صوبائی وزیر آبپاشی خیبر پختون خواہ ارشد ایوب کا ایم پی اے اورکزئی سید عزن کے ہمراہ اورکزئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے ہوئے مشاورتی جرگہ برائے ضم اضلاع کے حوالے سے قبائلی عمائدین سے ملاقات کی۔ دورے کے موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد آصف رحیم ...

پشاوراور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی افواج و عدلیہ کے خلاف مہم کی مزمت

پشاوراور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمہوری عمل کی تسلسل، پارلیمنٹ اور آئین کی بالادستی کو برقرار رکھ کر ہی ملک کو موجودہ نازک صورت حال سے بحفاظت باہر نکالنے کا ذریعہ قرار دے دیا ہے ...

افیون کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم

اے این ایف خیبرپختونخوا کی افیون کی کاشت کے خلاف خصوصی مہم تفصیلات کے مطابق اے این ایف خیبرپختونخوا ،فرنٹیر کور(نارتھ) خیبر پولیس اور مقامی انتظامیہ کی مشترکہ کارروائی میں ضلع خیبر کے علاقے گڈملنگ اور مستری چوک میں افیون کی فصل کو تلف کرنے کی خصوص ...

انگوراڈا: افغانستان چینی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی

جنوبی وزیرستان۔ تنائی چیک پوسٹ اور انگوراڈہ گیٹ پر ڈی پی او ساوٴتھ وزیرستان خانزیب خان مہمند کے ہدایت پر پولیس فورس کی کھاد اور چینی مافیا کے خلاف کریک ڈاوٴن کرکے ایک ٹرک یوریا کھاد اور 400 قریب غیرقانونی چینی بیگز پکڑے گئے ۔ انچارج انگوراڈہ زبیح ال ...

اے این پی نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کے خلاف قرارداد جمع کرادی

پشاور: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگی بجلی کی وجہ سے پختونخوا میں چھوٹے بڑے کارخانوں کی بندش کے خلاف عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی ۔صوبائی جنرل سیکرٹری و پارلیمانی لیڈر سردارحسین بابک کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار ...