اے این ایف کاروائی، 68 کلو گرام منشیات برآمد

اے این ایف انٹیلیجنس اور اے این ایف پشاور کی مشترکہ کارروائی میں 68.4 کلو گرام منشیات برآمد، دو گاڑیاں ضبط، جبکہ دو ملزمان  گرفتار کرلیئے گئے۔ پشاور، حیات آباد میں واقع باغ ناران کے قریب جہاز چوک پر ٹیوٹا کرولا اور سوزوکی خیبر گاڑی سے مجموعی طور پر6 ...

فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ،میجر شاہد بشیر شہید

سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں میجر شاہد بشیر شہید ، جب کہ سپاہی زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں آواران کے قریب کاہان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دہشت گردو ...

افغان عوام کے لیئے امدادی سامان فراہم

ضلع خیبر طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور بیت السلام فاؤنڈیشن حکام نے افغانستان عوام کے لئے رمضان المبارک کے مہینے میں 2ٹرک امدادی سامان افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا ۔ طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو دو ٹرک امدادی سامان حوالے کرنے کے مو ...

بنوں: سی ٹی ڈی کاروائی میں چار دہشتگرد ہلاک

 سی ٹی ڈی بنوں ریجن اور ڈسٹرکٹ پولیس ضلع بنوں کی مشترکہ اہم کاروائی میں چار دہشتگرد ہلاک۔  کل رات دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع پرتھانہ ٹاون شپ کے حدود میں دہشتگردوں کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن کیا گیا دہشتگردوں کی انٹیلی جنس بیسڈ اپریشن ٹی ...

خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلےکا نیا شیڈول جاری

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں امیدواروں کے وفات کی وجہ سے ملتوی ہونیوالے مختلف کیٹیگریز کے انتخابات کے لئے نیا شیڈول جاری کردیا۔ پولنگ 22 مئی کو ہوگی۔اور آج 20 اپریل کو پبلک نوٹس جاری کیا جائیگا۔ جبکہ 21 سے 23 ا ...

پاک افغان تجارت کو فروغ دینے کے خواہشمند ہیں :افغان کونسل جنرل

پشاور میں تعینات افغان کونسل جنرل حافظ محب اللہ کہتے ہیں کہ تجارت پیغمبری پیشہ ہے اس لیے بھی اسکی دل سے عزت اور قدر کرتے ہیں ، اسلامی اقدار کو لے کر دنیا کے ساتھ چلیں گے ، پاکستان ہمارہ برادر اسلامی ہمسایہ ملک ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ملکوں میں سیا ...

سول جج عدالت نے شمالی وزیرستان میں کام شروع کردیا

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ، پشاور کی خصوصی ہدایت پر سول جج کی عدالت نے شمالی وزیرستان میں کام شروع کر دیا جس کیلئے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شمالی وزیرستان عثمان ولی خان نے ابتدائی انتظامات مکمل کر لئے , سول جج / جوڈیشل مجسٹریٹ کی تعیناتی فوری بنیادوں پر کی ...

ویمن یونیورسٹی صوابی میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد

ویمن یونیورسٹی صوابی: یونیورسٹی حدود میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد۔ ویمن یونیورسٹی صوابی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ویمن یونیورسٹی صوابی میں مختلف شکایات آرہی تھیں کہ طالبات کلاسز کے دوران موبائل فونز استعمال کررہی ہیں جس سے تعلیمی سرگرمیاں ...

جمعرات 21 اپریل کو انٹرنیٹ سروسز میں تعطل کا امکان

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ 21 اپریل کو  صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔  پی ٹی اے نے ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'بین الاقوامی سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4کے ایک حصے پر پاور کی ری ...

صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں: تیمور جھگڑا

صحت کارڈ پروگرام بند ہونے کی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، یہ صوبے کا اپنا پروگرام ہے، کوئی مائی کا لال اسے ختم نہیں کرسکتا۔ صحت کارڈ پروگرام وفاقی حکومت کے قطعی محتاج نہیں۔ صحت کارڈ کو ضروری قانونی تحفظ دینے کیلئے اگلی کابینہ اجلاس میں قانون سازی ک ...