میرانشاہ:فائرنگ سے دو افرادجانبحق

میرانشاہ ۔ شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جانبحق ۔ پولیس کے مطابق فائرنگ میرعلی بازار کے ہرمز اڈہ میں ھوئی ۔  نامعلوم افراد فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب  ہوگئے۔ جانبحق ہونے والے دونوں افراد ...

اورکزئی مائن واقعہ : سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

اورکزئی : اطلاعات کے مطابق کل رات چھپرمشتی کے کوئلے کے مائن میں کل 6 افراد موجود تھے۔ نیچھے مائن میں زیادہ پانی ابھرنے کی وجہ سے 3 افراد کو موقعے پر ریسکیو کیا گیا جبکہ 3 افراد ابھی بھی پانی میں لاپتہ ہیں۔ مزدوروں کا تعلق ضلع شانگلہ سے بتایا جارہا ہ ...

ضلع خیبر: عوامی مشاورتی جرگے کا انعقاد

ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل لنڈی کوتل میں عوامی مشاروتی سیشن جرگہ ہال لنڈیکوتل میں منعقد ہوا۔ تقریب میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے محکمہ بہبود ابادی سید احمد حسین شاہ نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔علاقائی مشران کی جانب ...

ڈی آئی خان : فورسز کی کاروائی میں دو دہشتگرد ہلاک

 ڈیرہ اسما عیل خان سیکورٹی فورسسز کا کلاچی کے علاقہ کوٹ دولت اور اٹل شریف میں اپریشن، دو دہشتگرد ہلاک۔ دہشتگردوں کا تعلق ٹی ٹی پی گنڈہ پور گروپ سے ہے دہشتگردوں کی شناخت محمد رمضان اور عبدالرحمان کے نام سے ہوٸی۔ دہشتگرد پولیو ٹیموں، پولیس اور سیکورٹی ...

ہنگو ضمنی الیکشن تحریک انصاف نے جیت لیا

خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو کے حلقہ این اے 33 ضنمی الیکشن تحریک انصاف کے امیدوار نے جیت لیا۔ غیر ختمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار ندیم خیال 21 ہزار 583 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے جبکہ جمعیت علماء اسلام کے امیدوار مفتی عبید اللہ 17 ہز ...

وزیراعظم کی ہدایت پر اورنج لائن میٹرو بس سروس کے ٹرائل رن کاآغاز

وزیراعظم کی ہدایت پر اورنج لائن میٹرو بس سروس کا ٹرائل رن شروع کردیا ..اسلام آباد۔وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی ہدایت پر پشاور موڑ تا نیو انٹرنیشنل ائیرپورٹ اورنج لائن میٹرو بس سروس منصوبے پر ٹرائل رن شروع کردیا گیا ہے۔ سی ڈی اے، این ایچ اے، آئی ...

وادی تیراہ میں سکھ تاجر کا مسلمان بھائیوں کے لیئے رمضان پیکیچ کا تحفہ

 وادی تیراہ میدان میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے تاجر پرلات سنگھ نے وادی تیراہ میدان کے مقامی لوگوں میں رمضان پیکیج تقسیم کیا۔ جس میں پانچ من سے زیادہ کھجور، بیس کلوگرام لیمو، ساٹھ عدد شربت کی بوتلیں اور دو بھوری چینی سمیت دیگر اشیاء خوردونوش شامل ...

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، 7 سپاہی شہید

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فوجی قافلے پر حملہ کیا ہے جس میں پاک فوج کے 7 سپاہی شہید ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہادت حاصل کرنے والوں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی س ...

کوئی سازش نہیں ہوئی، امریکا کی پاک فوج کے بیان کی تائید

سازش کے حوالے سے ہمارا پیغام اور بیان بہت واضح ہے،امریکا نے پاک فوج کے بیان کی تائید کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی فوج کے ترجمان کے بیان سے اتفاق کرتے ہیں، پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کو مبارک ب ...

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔ نیپرا نوٹیفیکیشن کےمطابق بجلی 1 ماہ کیلئے 4 روپے 85 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔ نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا کہ سی پی پی اے ...