این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن کے لیئے انتظامات مکمل

این اے 33ہنگو ضمنی الیکشن کے لیئے انتظامات مکمل کر لیئے گئے ہیں۔ مجموعی طور پر 3لاکھ 14ہزار سے افراد اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ انتخابی مہم کل آدھی  رات ختم ہوگیا اور  پولنگ صبح 8بجے شروع ہوکر شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہیگی۔         ...

جمرود: عیسائی برادریی میں ایسٹر کے لیئے امدادی چیکس تقسیم

جمرود، ایسٹر آمد عیسائی برادری کے 86 افراد میں آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار روپے کے چیکس تقسیم تفصیلات کے مطابق جمرود سے تعلق رکھنے والے 86 عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد میں مجموعی طور پر آٹھ لاکھ ساٹھ ہزار کے چیک تقسیم کیے گئے اس سلسلے میں جمرود تحص ...

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 3 روپے 48 پیسے گر گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی

کراچی:انٹر بینک میں 5 ہفتے تک اونچی اڑان کے بعد ڈالر کی قیمت 3 روپے 48 پیسے کم ہو گئی، سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔ پانچ ہفتوں کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی، پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 3 روپے 48 پیسے کمی کے بعد ڈالر 184 روپے 70 پیسے پر فروخ ...

وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کرینگے

سپریم کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی اور حکومت کی بحالی کے فیصلے کے بعد وزیراعظم عمران خان آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں بتایا ہے کہ (جمعہ کو) وفاقی کابینہ اور پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کروں گا۔ ...

ون ڈے کرکٹ کی نئی رينکنگ، بابراعظم بدستور سرفہرست

انٹرنیشن کرکٹ کونسل نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رينکنگ جاری کردی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بدستور سرفہرست جبکہ امام الحق تيسرے نمبرپرآگئے۔ بولرز ميں شاہين آفريدی ٹاپ ٹين ميں آگئے۔ آسٹريليا کيخلاف ون ڈے سيريز ميں دو سنچرياں بنانے کے بعد بابراع ...

سپریم کورٹ: ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس، آج فیصلے کا امکان

سپریم کورٹ میں ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے خلاف کیس کی سماعت آج جاری رہے گی ۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے وکیل بابر اعوان اور صدر کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے اپنے دلائل مکمل کیے، جبکہ آج اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر اوروزیر اعظم کے وکیل نعیم بخاری اور اٹارنی جنرل ، ...

بل گیٹس نے ہلال امتیاز پاکستان کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا

صدر مملکت عارف علوی کے نام خط، پاکستان میں ہر بچے کی صحت اور تحفظ کا عزم ظاہر کیا بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیرمین بل گیٹس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نام خط لکھا اور اعلی سول ایوارڈ ہلال امتیاز پاکستان کو اپنے لئے اعزاز قرار دیا۔ انہ ...

خیبرپختونخوا میں 20 ارب روپے کے 17 منصوبہ منظور

پشاور، صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے 18 ویں اجلاس میں 20 ارب روپے کے 17 منصوبوں کی منظوری دی گئی۔ منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری پی اینڈ ڈی ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے ا ...

خیبر پختونخواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل

خیبر پختونخواہ (کے پی) نے بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل کیا جس میں 18 اضلاع میں 8.5 ملین رجسٹرڈ ووٹرز میں سے تقریباً 41 فیصد نے 31 مارچ 2022 کو عام اور مخصوص نشستوں پر 12,875 نمائندوں کو منتخب کرنے کے لیے ووٹ ڈالے، ایک ایسا الی ...

سوات موٹروے فیز ٹو کا باضابطہ سنگ بنیاداگلے ہفتے

وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی کا اجلاس۔اجلاس میں سوات موٹروے فیز ٹو اور دیر  موٹروے سمیت شاہراہوں کے مختلف منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔بریفینگ میں فیصلہ کیا گیا کہ اگلے ہفتے سوات موٹروے فیز ٹو کا ...