سپین وام میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔ کیمپ میں 852 مریضوں کا مفت علاج کیا گیا ۔اس موقع پر مفت  ادوایات بھی فراہم کی گئیں۔ ان مریضوں میں خواتیں اور بچے بھی شامل تھے۔ کیمپ کے اختتام پر ...

شمالی وزیرستان : مریضوں، مسافروں کے لیئے افطار کا انتظام

ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان نے مریضوں اور مسافروں کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میرانشاہ میں افطار دسترخوان کا اہتمام کیا ۔انتظامیہ کی  طرف سے مفت افطار کا سلسلہ  پورے رمضان جاری رہے گا۔ تمام مریضوں ، تیماداروں اور مسافروں کو اس دسترخوان سے اس ...

چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن اسلام آباد میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

قومی اسمبلی تحلیل کرنے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کل الیکشن کمیشن میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔صوبائی الیکشن کمشنرز اور دیگر متعلقہ افسران کو اجلاس میں شرکت یقینی بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔اجلاس میں قومی اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد ک ...

جنوبی وزیرستان: پولیس کاروائی ، بارود برآمد

جنوبی وزیرستان :تحصیل توئی خوالہ بڑی تباہی سے بچ گیا .تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلدیاتی الیکشن کے دوران گورنمنٹ میڈل سکول قندوخیل پولنگ سٹیشن سے چند فرلانگ پرخفیہ اطلاع پر پولیس نے کاروائی کی  جس کے دوران  دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا۔  برآماد ہونے ...

بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے میں پی ٹی آئی کو سبقت حاصل

پشاور: حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں برتری حاصل کر رہی ہے کیونکہ اس کے 22 امیدوار میئر اور سٹی اور تحصیل کونسلوں کے چیئرمینوں کی نشستیں جیتنے کے لیے تیار تھے۔65 تحصیل کونسلوں کے چیئر ...

خیبرپختونخوا یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام اختتام پذیر

مردان : محکمہ امورنوجوانان خیبرپختونخوا کے زیراہتمام ضلعی سطح پر پہلی مرتبہ منعقد ہونے والایوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2022 مردان کامیابی سے اختتام پذیر ہوگیا۔ یوتھ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ضلع کی 5 تحصیلوں سے 38تعلیمی اداروں کے سسینکڑوں طلباء وطالبات نے شرک ...

ڈسٹرک ہیڈکوارٹرز ہسپتال خارکے بند وارڈز کھول دیئے گئے

:ضلع باجوڑ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں کرونا وباء کے دوران بند کئے گئے وارڈز کو دوبارہ کھولنے کے احکامات جاری کئے۔ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں نئے تعینات ہونے والے ایم ایس نے ہسپتال میں بند وارڈز کو فوری کھولنے اور ہسپتال میں تمام سہولیات کی ...

پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی

پشاور:پاکستان کرکٹ بورڈ اورڈائریکٹریٹ آف یوتھ آفیئرز  خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام پہلی ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ 2022 پشاور سائوتھ نے جیت لی ۔فاینل میں پشاور نارتھ کو  دووکٹوں سے شکست دی ۔ شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی میں یہ فاینل کھیلا گیا  ...

الخدمت پاکستان کی طرف سے افغانستان کو 16 ٹرک امدادی سامان فراہم

رمضان پیکج کے تحت الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کا مزید16 ٹرکوں پر مشتمل امدادی سامان تورخم بارڈر پر افغان حکام کےحوالہ کردیا گیا۔امدادی سامان میں فوڈ اور ونٹر پیکجز سمیت بچوں کے لٸے خشک دودھ اور غذاٸی اشیاء شامل ہیں۔ الخدمت فاونڈیشن پاکستان کے تحت افعانس ...

شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات میں دو لاکھ سے زائدووٹرز حصہ لیں گے

 شمالی وزیرستان:بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل، بیلٹ پیپرز ترسیل کا عمل جاری ہے۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افیسر شاہد علی خانکا کہنا ہے کہ پولیس کی سیکورٹی میں انتخابی عملہ اپنے اپنے پولنگ اسٹیشن روانہ کردیا گیا ہے آئی ڈی پیز کے لئے 25 پولنگ اسٹیشن بنوں میں ...