پشاور( )خیبرپختونخواکے6 جنوبی اضلاع میں 14مارچ بروزہ پیر سے انسدادپولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے جس میں 5سال سے کم عمر کے 10لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے اس بات کا فیصلہ انسدادپولیو کے لئے ایمرجنسی آپریشن سنٹر(ای او سی) صو ...
کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو:مردان ٹرائلز کا آغاز
پشاور: کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے تحت ریسلنگ اور ویٹ لفٹنگ کے ٹرائلزعبدالولی خان یونیورسٹی مردان میں شروع ہوگئے اس موقع پر وائس چانسلر عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس مردان پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحق مہمان خصوصی تھے۔ تفصیلات ...
عرفان محسود نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
.پاکستان کے عرفان محسود نے سپین کے الیجاندرو سولر تاری کا پش اپس کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا ۔ سپین کے الیجاندرو سولر تاری نے ایک منٹ 100 پاونڈ وزن کے 41 نکل پش اپس کیے تھے۔عرفان محسود نے 100 پاونڈ وزن کے ساتھ 53 پش اپس کر کے ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔عرفان ...
پاک فضائیہ کا جے۔10 سی کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری
پاک فضائیہ کا فضائی بیڑے میں جے۔10 سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری۔ 11 اسلام آباد: پاک فضائیہ کے شعبہ تعلقات عامہ نے فضائی بیڑے میں جے۔10 سی جہازوں کی شمولیت کی مناسبت سے ملی نغمہ جاری کیا ہے۔ نغمے میں پاک فضائیہ کے بہادر شاہینوں کو خ ...
رینجرز، ایف سی پارلیمنٹ ہاؤس کی سیکیورٹی سنبھالیں گے:شیخ رشید
وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے جمعہ کو کہا کہ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس، پارلیمنٹ لاجز اور پرانے ایم این اے ہاؤس کی سیکیورٹی نیم فوجی رینجرز اور فرنٹیئر کور (ایف سی) کے حوالے کر دی جائے گی جس دن قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لی ...
بلدیاتی انتخابات: کوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم
الیکشن کمیشن نے 10 مارچ 2022 کو کوڈ آف کنڈکٹ کو تمام سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد ریوائزڈ کردیا جسکے تحت پارلیمنٹیرنزکو الیکشن کمپئین میں حصہ لینے کی اجازت دی گئی ہے۔ لیکن پبلک آفس ہولڈرز پر الیکشن کمپئین میں حصہ لینے پر بدستور پابندی ھوگی۔وزیر ...
جدید لڑاکا طیارے جے 10 سی کی پاک فضائیہ میں شمولیت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان جدید فائٹر ایئرکرافٹ جے ٹین سی کی پاکستان ائیر فورس میں شمولیت کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔ تقریب میں سربراہ پاک فضائیہ نے مہمانوں کوخوش آمدید کہا، انہوں نے کہا کہ ہم ایک چیلنجنگ دورمیں رہ رہے ہیں، پاکست ...
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں۔ غیر ضروری طور پر قیاس آرائی نہ کی جائے ، فوج پر مداخلت کا الزام لگانے والوں سے کہیں ثبوت لائیں۔ میڈیا سے ...
کےپی انڈر 21 گیمز 15 مارچ سے، سوات کی خواتین ٹیمیں بھی میدان میں
پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام 15 مارچ سے پشاور میں شروع ہونے والی انڈر21 خواتین گیمز میں ڈسٹرکٹ سوات کی خواتین ٹیمیں بھرپور شرکت کریں گی۔ 84 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیمیں سات مختلف گمیز میں حصہ لیں گی تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا ا ...
کوہاٹ میں 600ملین روپے کی لاگت سے سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح
پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کوہاٹ میں 600 ملین روپے کی لاگت سے کثیر المقاصد سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار آفریدی، رکن قومی اسمبلی نورین ابراہیم، ممبر صوبائی اسمبلی ضیا اللہ بنگش، کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید ...