کےپی تعلیمی وژن:جنرلائزڈ کورسز سے 2030 تک سپیشلائزڈ کورسزمیں منتقلی

پاکستان میں پہلی مرتبہ منعقد نیشنل وژن 2032 اور اس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے مستقبل پر قومی کانفرنس کا انعقاد۔ صوبائی وزیر کامران بنگش نے اس مو قع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کی تاریخ میں پہلی دفعہ دس سالہ اعلی تعلیم وژن پر کام کیا جارہا ہے۔ ...

ضم اضلاع سرکاری کالجوں کو1.8 ارب لاگت کی ٹرانسپورٹ سہولت فراہم

ضم اضلاع کے سرکاری کالجوں کو ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے کےلئے خیبر پختونخوا حکومت کا انقلابی اقدام۔ ضم اضلاع کے کالجوں کو 45 ہائی ایس گاڑیاں فراہم کر دی گئیں .وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کالجوں کے پرنسپلز کو گاڑیوں کی چابیاں حوالے کیں ...

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کا دورہ کوہاٹ، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کا دورہ کوہاٹ، متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کر دیا۔ ضیاء اللہ بنگش اور شہریار آفریدی وزیراعلٰی کے ہمراء۔ وزیراعلٰی نے کوہاٹ سپورٹس کمپلیکس کا افتتاح کر دیا۔ منصوبہ 26 کروڑ 20 لاکھ روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا۔ وز ...

پاکستان کی طرف سے افغان عوام کے لیئے آٹھ ٹرک سامان کی فراہمی

ضلع خیبر. طورخم بارڈر پر پاکستان کی فاتح فاؤنڈیشن اور پاک افغان کوآپریشن فورم حکام کی طرف سے افغانستان عوام کے لئے امدادی سامان کے آٹھ ٹرک  افغان حکام کے حوالے کر دئے گئے۔ طورخم بارڈر پر پاک افغان کوآپریشن فورم اور فاتح فلاحی فاؤنڈیشن کی طرف سے 8ٹ ...

تربت :خفیہ اطلاع پر آپریشن، 7دہشت گرد ہلاک

تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد ہلاک مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تربت کے مضافاتی علاقے گورچوپ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا جہاں فائرنگ کے تبادلے میں کمانڈر سمیت ...

ضم اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کا آغاز

:ضلع مہمند قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوینٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے رہاہے، جس میں نہ صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے گا۔  قبایل سپر لیگ میں ملک بھر کے کھلاڑی ...

مردان :سنٹرل جیل میں اسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد

مردان ۔ سنٹرل جیل میں قیدیوں کی ذہنی و جسمانی نشو نما ء کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے زیر نگرانی محکمہ کھیل و ثقافت کے تعاون  سےسپورٹس فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔  ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو، اسسٹنٹ کمشنر محمد شوجین وسٹرو، سپریٹنڈنٹ سنٹرل جیل مر ...

کوہاٹ: سپورٹس گالہ افتتاح

 ذاکر شاہ آفریدی سپورٹس گالہ کوہاٹ ریجن کاآج سے باقاعدہ  افتتاح کردیا گیا۔ ظہیر صافی چیئرمین یوتھ کوہاٹ اور سپورٹس ونگ چیئرمین کوہاٹ فقیر محمد اعوان نے افتتاح کیا۔ افتتاحی میچ میں وشو مارشل آرٹ ہنگو،اورکزئی۔اور کوہاٹ کے درمیان کھیلا گیا۔ کوہاٹ ک ...

کوہاٹ انڈس ہائی وے: خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی

کوہاٹ انڈس ہائی وے پر خود کار ہتھیاروں سے بھری گاڑی پکڑی گئی. اے ایس پی صدر سرکل اُسامہ امین چیمہ کے مطابق کارروائی میں ہتھیاروں کے بین الصوبائی سمگلر حمید اللہ سکنہ مردان کو اسلحے سے بھری موٹر کار سمیت گرفتار کر لیا گیاہے۔ پکڑے جانے والے ہتھیاروں ...

لنڈی کوتل: پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

لنڈی کوتل: گورنمنٹ ہائی سکول گراؤنڈ پر فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2022 کا فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیرہوگیا ۔فائنل ارسنل کلب نے جیت کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ اس موقع پر فائنل میچ پاک شینواری فٹ بال کلب اور ارسنل فٹ بال کلب ک ...