اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 7 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 37 ہزار518 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 756 افراد ...
ملکی،غیر ملکی میڈیا وفد کا ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ
ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے وفد نے ضلع شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ۔ دورے کے موقع پر ضلعی پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے فل پروف انتظامات کئے گئے تھے صحافتی وفد کی ضلعی پولیس سربراہ عقیق حسین سے ملاقات کی ۔ ملکی اور غیر ملکی صحافتی وفد کو ضلعی پولیس ...
لاہور قلندرز ٹیم اونر رانا عاطف کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل آمد
لاہور قلندرز کرکٹ ٹیم کے اونر رانا عاطف ، ٹیم کے کوچ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کرکٹر عاقب جاوید. پی ایس ایل کرکٹ ٹورنمنٹ کی ونر ٹرافی کے ہمراہ لنڈی کوتل ملک دریاخان آفریدی کے حجرہ میں آمد۔ لاہور قلندرز ٹیم کے اونرز اور کوچ و دیگر آفیشل کا لنڈی کوت ...
کورکمانڈر پشاورجنرل فیض حمید، وزیراعلیٰ کی کوچہ رسالدار آمد
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان، وزیر اعلی محمود خان اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی کوہاٹی گیٹ میں واقع امام بارگاہ حسین آباد آمد۔ سانحہ کوچہ رسالدار پر اہل تشیع کے رہنماؤں سے تعزیت کی۔ انھوں نے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت اور ملک س ...
افغانستان سے نان کسٹمز پیڈسیگریٹ سمگل کرنے کی کوشش ناکام
ہنگوپولیس کی بڑی کامیاب کاروائی ۔افغانستان سے نان کسٹم پیڈسیگریٹ کی بھاری کھیپ غیرقانونی طورپرپاکستان سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی۔غیرقانونی نان کسٹم پیڈسیگریٹ سےبھراٹرک تحویل میں لےلیاگیا۔ڈرائیورگرفتار۔پولیس کےمطابق ہنگودوابہ ماموں خوڑہ چیک پوسٹ ...
چوبیس سال بعد پاکستان-آسٹریلیا پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے
چوبیس سال بعد پاکستان اور آسٹریلیا آج پہلے ٹیسٹ میں آمنے سامنے ہوں گے، پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیںن مدمقابل ۔ بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کررہے ہیں جبکہ پیٹ کمنز آسٹریلین ٹیم کی ۔ پاکستان کی طرف سے فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی جبکہ بابراعظ ...
پشاور: مسجد میں خودکش دھماکا، 30 شہید
پشاور کے قصہ خوانی بازار میں کوچہ رسالدار کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 30 نمازی شہید جبکہ 50 زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید کے مطابق یہ خود کش حملہ تھا، خودکش حملہ آور نے پولیس پر فائرنگ کی اور مسجد ...
ضلع خیبر میں تین سال میں 18ارب سے زائد کے ترقیاتی منصوبےمکمل
ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل لنڈی کوتل میں ایکسلیریٹڈ ایمپلیمنٹیشن پروگرام فیز ٹو کے بارے میں عوامی مشاروتی سیشن جرگہ ہال لنڈیکوتل میں منعقد ہُوا۔ بریفننگ میں بتایا گیا کہ ضلع خیبر میں تین سالوں میں 18ارب17کروڑ 60 لاکھ روپے خرچ کیئے ہیں ا ...
قبائلی اضلاع کی طالبات نے پشاور میوزیم کا دورہ کیا
پشاور:یونیسکو اسلام آباد اور ڈائریکٹوریٹ آف آرکیالوجی اینڈ میوزیمز حکومت خیبر پختونخوا کے تعاون سے ضلع مہمند کے مختلف سرکاری سکولز کی طالبات کے لیے ایک تقریب "ثقافتی ورثہ، میرے دل میں آباد ہے" کا انعقاد گزشتہ روز کیاگیا جس صوبے کی تاریخ میں پہلی مرتب ...
اورکزئی : اے آئی پی فیز ٹو قبائل کی ترقی کے لئے عوامی مشاورت
:اورکزئی لوئر اورکزئی لیڑہ ہیڈ کوارٹر میں اے آئی پی فیز ٹو اور قبائل کی ترقی کے لئے عوامی مشاورتی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اے آئی پی مشاورتی پروگرام کے موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد آصف رحیم نے اورکزئی میں اے آئی پی فیز ون اور فیز ٹو پر تفصیل سے بریفنگ ...