وزیراعظم عمران خان آج شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج (پیر) شام 6 بجے قوم سے خطاب کریں گے جس میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد ملکی معاشی صورتحال اور عالمی چیلنجز پر بات کریں گے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹر پر خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا: "وزیراعظم عمران خان آج شام قوم سے خطاب کر ...

بونیرمیں انسداد پولیو مہم کاآغاز

بونیر: انسداد پولیو مہم کاضلع بھرمیں آج سےباقاعدہ آغاز ہوچکاہے۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات 900 سے زائد پولیس افسران، جوانان تعینات مہم کےدوران پانچ سال سے کم عمربچوں کو پولیو کےقطرے پلائیں جائیں گے۔انسداد پولیو مہم پرمعمور پولیو ٹیموں کو فراہم کی گئی ...

مہمند: پولیو بائکاٹ مہم ختم کر دی گئ

مہمند: تحصیل خویزی کونگ میں مطالبات کے حل کے لئے پولیو بائکاٹ مہم ختم کر دی گئ ۔ انتظامیہ اور احتجاجی کیمپ میں شامل مشران نے پرامن مذاکرات کر کے بائکاٹ مہم ختم کر دی ۔ دوسرے روز انتظامیہ کی طرف سے اے سی خویزی بائزی حبیب اللہ خان صاحب ، تحصیلدار خویزی ...

خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز میں کمی

 پشاور۔ خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز میں کمی آگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں صوبہ بھر سے 68 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 افراد انتقال کرگئے۔صوبے میں کورونا سے اب تک جاں بحق افراد ...

پی ایس ایل : لاہور قلندر پہلی مرتبہ چیمپین بن گئی

لاہور: پاکستان سپر لیگ 7 (پی ایس ایل) کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو شکست دے کر پہلی بار فتح اپنے نام کرلی۔ واضح رہے کہ ملتان سلطانز پی ایس ایل کی دفاعی چیمپین تھی۔ لاہور قلندرز کے 181 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ملتان سطانز کی ٹیم 20 ویں ا ...

ضم اضلاع گیمز : ہاکی فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لیا

پشاور:ضم اضلاع گیمز کے سلسلے میں ہاکی کا فائنل جنوبی وزیر ستان نے جیت لی ، فائنل میں ضلع خیبرکوسات چھ سے شکست۔ضم اضلاع میجر گیمز کے سلسلے میں ہاکی کے مقابلے خیبر پختونخوا کے تاریخی مقام اسلامیہ کالج یونیورسٹی کے گرانڈ پر کھیلے گئے جس کے فائنل میچ میں ...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ: مسلح افواج مادر وطن کے دفاع کے لئے پر عزم

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کو3 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ اس موقع پر نا صرف پاکستانی عوام تین سال پہلے بھارت کو منہ توڑ جواب دینے پر خوشی کا اظہار کررہے ہیں بلکہ اس عزم کا بھی اعادہ کررہے ہیں کہ آئندہ بھی دشمن کی ہر قسم کی جارحیت کا اسی طرح سے جواب دیں گے۔ اس سلس ...

آسٹریلوی ٹیم 24 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے 24 سال بعد آج خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئی۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی 24سال بعدپاکستان آمد، ٹیم خصوصی طیارے سے اسلام آبادپہنچی، آسٹریلوی ٹیم 2 روزتک بائیوسیکیورببل میں رہے گی۔ آسٹریلوی کھلاڑیوں کے 2 روز بعد کو ...

پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی: وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بھرپور جواب دے گی۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ مذاکرات کی خواہش کو کمزوری کی علامت نہیں سمجھنا چاہیے جیسا کہ ہم نے 27 فروری 2019 کو بھارت کو د ...

پاکستان میں ایک ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 847 نئے انفیکشن کے ساتھ ایک ہزار سے کم کورون وائرس کے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ قومی مثبتیت کی شرح 2.1 فیصد تک گر گئی ہے۔ :ملک میں کورونا کسیز کی تفصیل پنجاب: 319 کیسز، 4 اموات سندھ: 309 کیسز، 5 اموات خیبرپختونخوا: 115 ...