پاراچنار میں عوامی مشاورتی پروگرام برائے ایکسلیریٹڈ امپلیمنٹیشن کے حوالے سے جرگہ کا انعقاد کیا گیا جس میں صوبائی وزیر برائے سماجی بہبود و زکوات و عشر انور زیب ، ایم پی اے سید اقبال میاں ، ڈی سی واصل خان ، مختلف ڈیپارٹمنٹس کے سربراہان ، قبائلی عمائدی ...
گیریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 26واں سالانہ یوم والدین
کوہاٹ: گیریزن کیڈٹ کالج کوہاٹ میں 26ویں سالانہ یوم والدین کی تقریب کا انعقاد، وزیراعلٰی خیبرپختونخوا محمود خان کی بطور مہمان خصوصی شرکت۔ چئیرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش بھی وزیراعلٰی کے ہمراء تقریب میں شریک۔ گیریزن کیڈٹ کالج میں یوم والدین کی تقر ...
وزیراعظم عمران خان روس کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان روس کا دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وفاقی وزراء بھی دورہ روس مکمل کرکے وطن واپس پہنچے ہیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان دو روزہ سرکاری دورے پر روس گئے تھے جہاں ان کی صدر پیوٹن سے 3گھنٹے ...
پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید25 اموات
پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار 139 ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر می ...
خیبر پختونخوا میں موسم بہار کی شجرکاری مہم برائے سال 2022 کا آغاز
وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے موسم بہار کی شجرکاری مہم کا باضابطہ افتتاح کیا۔وزیر اعلی نے سی ایم ہاوس کے لان میں پودا لگا کر مہم کا افتتاح کیا۔ مہم کے تحت صوبہ بھر میں 10 کروڑ سے زائد پودے لگائے جائیں گے۔اس مقصد کے لئے محکمہ جنگلات نے 10 کروڑ ...
جمرود احساس کفالت ون ونڈو دفتر کا افتتاح
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے غربت و سماجی تحفظ سینیٹر ثانیہ نشتر کا جمرود احساس ون ونڈو آفس کا دورہ ثانیہ نشتر نے جمرود احساس کفالت ون ونڈو دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینیٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ خیبر پختونخوا جمرود میں احساس ون ونڈو دفتر کھول ...
پشاور یونیورسٹی کے طلباء پولیس تھانوں میں انٹرنشپ کرینگے
جامعہ پشاور کے ڈیپارٹمنٹ آف سوشل ورک، کمیونٹی سروس پروگرام اور کپیٹل سٹی پولیس پشاور کے درمیان ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں کی رو سے جامعہ پشاور کے طلباء و طالبات کو پشاور پولیس میں انٹرن شپ فراہم کی جائے گی۔ اس موقع پر وائس چانسلر یونیورس ...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کر کے 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں دہشت گردوں کے کیمپ اور ٹھکانے کی موجودگی کی اطل ...
خیبرپختونخوا کامیاب جوان ٹیلنٹ ہنٹ ریسلنگ 7 مارچ سے
پشاور:پشاور یونیورسٹی کے رجسٹرار سیف اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے وژن کے مطابق کامیاب جوان سپورٹس ڈرائیو کے سلسلے میں ٹیلنٹ ہنٹ سکیم کے تحت ریسلنگ کے ٹرائلز کی میزبانی اور آرگنائزنگ ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس پشاور یونیورسٹی کو دی گئی ہے جو پشا ...
وزیراعظم عمران خان آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے
وزیراعظم آج دو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے وزیراعظم عمران خان آج سہہ پہردو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کےدارلحکومت ماسکو پہنچنے پرووونکووائیرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپ ...