وزیراعظم عمران خان آج روس کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم آج دو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے وزیراعظم عمران خان آج سہہ پہردو روزہ دورہ روس کے لیے روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کو روس کےدارلحکومت ماسکو پہنچنے پرووونکووائیرپورٹ پر گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔وزیراعظم ائیرپورٹ سے اپ ...

پاکستان میں کورونا سے مزید43افراد جاں بحق

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید43افراد جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30 ہزار96ہو گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزی ...

ٹوورڈی خیبر نیشنل سائیکل ریس خیبرپختونخوا کے سائیکلسٹ کے نام

محکمہ سیاحت و کھیل خیبرپختونخوا کے زیرانتظام کے پی کلچراینڈ ٹورازم اتھارٹی، خیبرپختونخوا سائیکلنگ ایسوسی ایشن اور پاکستان سائیکلنگ فیڈریشن کے باہمی اشتراک سے منعقد ہونے والی پہلی ٹوور ڈی خیبرنیشنل سائیکل ریس وادی تیراہ میں دواطوئے کے مقام پر کامیابی ...

ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری

پشاور:ڈائریکٹوریٹ سپورٹس ضم اضلاع کے زیر اہتمام جاری ضم اضلاع گیمز میں مقابلے جاری ہیں کئی ایونٹس کا فیصلہ ہوگیا۔گزشتہ روز قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں ایتھلیٹکس اور باسکٹ بال مقابلے شروع ہوگئے۔ پشاور سپورٹس کمپلیکس ایتھلیٹکس ٹریک پر منعقد ہ ایونٹ ...

عالمی سب میرین میں خرابی،پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

عالمی سب میرین میں خرابی کے باعث پا کستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی۔ عالمی سب میرین کیبل میں پاکستانی سمندری حدود سے 400 کلو میٹر کے فاصلے پر کیبل میں فالٹ پایا گیا ہے۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ فالٹ کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوئ ...

ملک غیریقینی صورتحال سے امن کی طرف جارہا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کا کہناہےکہ آپریشن ردالفساد کو آج پانچ سال مکمل ہوگئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آپریشن ردالفساد کا مقصد ملک سے دہشتگردی کا قلع قمع کر ...

ملک میں 4 جنوری کے بعد پہلی بار ایک ہزار سے کم کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 961 نئے کورون وائرس کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں – 4 جنوری کے بعد پہلی بار جب روزانہ انفیکشن 1,000 سے نیچے آ گئے ہیں – اور مزید 13 اموات ہوئیں۔ مثبت کیسز کی شرح 2.5 فیصد ریکارڈ کی گئی، پانچویں دن یہ 5 فیصد سے کم رہی۔ کل کیسز ...

جمرود میں میجر کھیلوں کا انعقاد

 جمرود سپورٹس کمپلیکس میں محکمہ کھیل ضم شدہ اضلاع کے زیر اہتمام میجر گیمز کا انعقاد ہوا ۔میجر گیمز کے افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیرنورالحق قادری تھے ۔میجر گیمز  22 فروری سے 27 فروری تک پشاور کے مختلف کھیلوں کے میدانوں ...

پشاور: ایک لاکھ سے زائد مستحقین میں احساس کفالت کارڈز تقسیم

پشاور: گورنر ہاؤس پشاور میں احساس کفالت کارڈز کی تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پرگورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلٰی محمود خان تقریب میں مہمان خصوصی تھے۔ تقریب میں ضلع کوہاٹ، باجوڑ اور ہری پور کے 1 لاکھ 1ہزار 61 مستحقین میں احساس کفالت ...

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک، ایک جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے ...