پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 7 کے 22 ویں میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 24 رنزسے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 186 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ ...
کراچی اے ٹی سی کا غداری کے ایک اور مقدمے میں علی وزیر کی گرفتاری کا حکم
کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پیر کے روز پولیس کو حکم دیا ہے کہ وہ زیر حراست پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے ایم این اے علی وزیر کو ریاستی اداروں کو بدنام کرنے اور عوام کو ان کے خلاف اکسانے سے متعلق ایک اور مقدمے میں گرفتار کرے۔ ...
جمرود:پاکستان سپورٹس فیسٹیول جاری
جمرود سپورٹس کمپلیکس میں خیبر پختونخواہ حکومت اور فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے ضلع خیبر میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 گرمجوشی سے جاری ہے ۔ فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز چند دن پہلے ہوا تھا.افتتاح ایم پی اے حاجی شفیق افریدی،ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد خٹ ...
ہزارہ پولیس سپورٹس گالہ کا افتتاح
ایبٹ آباد :ڈپٹی انسپکٹر جنر ل آف پولیس ہزارہ ریجن میرویس نیاز نے ہزارہ پولیس کے سپورٹس گالہ 2022 کا افتتاح ضلع ایبٹ آباد کے ضمیر عالم پولیس گراؤنڈ میں کر دیا۔ تفصیلا ت کے مطابق ہزارہ پولیس کے مختلف سپورٹس ایونٹ پر مشتمل سپورٹس گالہ کا انعقاد کیا گیا ...
پی ٹی آئی کے عمر امین گنڈا پور نے ڈی آئی خان کی میئر سیٹ جیت لی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار عمر امین گنڈا پور نے ڈیرہ اسماعیل خان کے میئر کے انتخاب میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیدوار محمد کفیل نظامی کو 20,000 سے زائد ووٹوں سے شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمر امین گنڈا پو ...
چار روزہ مڈکلشت سنو فیسٹیول اختتام پزیر
ضلعی انتظامیہ لوئر چترال اور ہندوکش سنو سپورٹس کلب کے تعاون سے سطح سمندر سے تقریباً دس ہزار دو سو انتالیس فٹ کی بلندی پر واقع مڈکلشٹ ویلی میں منعقدہ چار روزہ ہندوکش سنو سپورٹس فیسٹیول اختتام پزیر ہوا۔ فیسٹیول میں سکیئنگ، سنو بورڈنگ، ائس ہاکی، بون ف ...
پاکستان میں ایک ماہ میں سب سے کم کوویڈ 19 کیسز رپورٹ
پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نوول کورونا وائرس سے 29 اموات ہوئی ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی تعداد 1,486,361 ہوگئی ہے۔ پیر کو ملک بھر میں اموات کی تعداد بڑھ کر 29,801 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے تازہ ترین اعدادوشما ...
چمن میں سرچ آپریشن : کالعدم تنظیم کے دو افراد گرفتار
کوئٹہ: اتوار کے روز سرحدی شہر چمن میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے تعلق رکھنے والے دو اہم مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ تلاشی آپریشن سرحدی شہر میں مشتبہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کیا گیا۔ س ...
خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات: ضمنی انتخاب میں پولنگ جاری
خیبر پختون خوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، خیبر، مہمند، مردان، کوہاٹ، کرک، بنوں، لکی مروت، ڈی آئی خان، چارسدہ، بونیر اور باجوڑ میں آج ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ ڈیرہ اسماعی ...
ملک بھر میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورت حال
پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 41 افراد کورونا وائرس سے انتقال کرگئے۔ 3206 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پچهلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 55,304 ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے مثبت کیسز کی شرح %5.79 فیصد رہی۔